21/01/2026
ملتان… صوفیوں اور تاریخ کا شہر 🕌
کیا آپ جانتے ہیں کہ ملتان کو
City of Saints کیوں کہا جاتا ہے؟
اس ویڈیو میں دیکھیں
Top 10 Historical Places in Multan
جہاں صدیوں پرانی تاریخ، ثقافت اور روحانیت آج بھی زندہ ہے۔
Watch till the end 👀
👇 Comment کریں: ملتان کا کون سا تاریخی مقام آپ کا پسندیدہ ہے؟