GHS Harikhaiter Abbottabad.

GHS Harikhaiter Abbottabad. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Harikhaiter Abbottabad., Abbottabad.

30/10/2020
13/10/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
جن طلبہ نے سال 2018 اور سال 2019 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا تھا وہ اپنی اصلی اسناد کی وصولی کیلئے سکول سے رابطہ کریں۔ شکریہ

18/08/2020

السلام علیکم۔
وہ تمام طلبہ جنہوں نے میٹرک کے سالانہ امتحان سال 2020 میں شرکت کی تھی اپنے اپنے DMC بروز جمعرات20 اگست کو سکول سے وصول کر لیں۔

Farewell party of 10th class session 2020.
10/03/2020

Farewell party of 10th class session 2020.

03/02/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ.
وہ طلبہ جنہوں نے ڈ ومیسائل کیلئے اپلائی کیا تھا انکے
ڈومیسائل بن چکے ہیں- وہ اپنے ڈ ومیسائل کی وصولی کیلئے رابطہ کریں-
03453883840

26/09/2019

السلام علیکم۔
ضروری اعلان۔
وہ طلبہ جنہوں نے 2019 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا ہے۔ وہ اپنے ڈومیسائل کے لیے فی الفور سکول سے رابطہ کریں۔ شکریہ

26/09/2019

السلام علیکم۔
ضروری اعلان۔
جن طلبہ نے 2019 میں میٹرک کا امتحان دیا ہے وہ اپنے ڈومیسائل کیلئے فی الفور سکول سے رابطہ کریں۔ شکریہ

100 % result in Ssc (A) exam 2019. Alhamdulillah.
27/06/2019

100 % result in Ssc (A) exam 2019. Alhamdulillah.

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Harikhaiter Abbottabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share