AFRIDI RENT A CAR

AFRIDI RENT A CAR Office no
0312 7777697
Abbottabad
Mansehra
Islamabad
Rawalpindi
Peshawar

26/06/2026

الحمداللہ

16/06/2026
� آفریدی رینٹ اے کار 🚗✨ آرام دہ، بااعتماد اور پرسکون سفر ✨✅ کرولا GLi 2022 دستیاب✅ کرولا یارس 2022 دستیاب🌟 ہماری خصوصیات...
14/06/2026

� آفریدی رینٹ اے کار 🚗

✨ آرام دہ، بااعتماد اور پرسکون سفر ✨

✅ کرولا GLi 2022 دستیاب
✅ کرولا یارس 2022 دستیاب

🌟 ہماری خصوصیات 🌟

✔ تجربہ کار، خوش اخلاق اور ذمہ دار ڈرائیور
✔ وقت کی مکمل پابندی
✔ آرام دہ اور محفوظ سفر
✔ بہترین اور تعاون کرنے والا اسٹاف
✔ ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ سروس
✔ فیملی، کاروباری اور سیاحتی سفر کے لیے بہترین انتخاب
✔ ہمارے ڈرائیوروں اور اسٹاف کی بہترین کارکردگی پر صارفین کا بھرپور اعتماد

📍 کرایہ جات

ایبٹ آباد ➜ اسلام آباد …….. 8,000 روپے

ایبٹ آباد ➜ راولپنڈی …….. 8,000 روپے

مانسہرہ ➜ اسلام آباد / راولپنڈی …….. 9,000 روپے

مانسہرہ ➜ پشاور …….. 12,000 روپے

📞 رابطہ نمبر:
0312 7777697

🌐 Website:
AfridiRentACarPak.com

31/05/2026

اہم اطلاع برائے سیاح حضرات ، ٹرانسپورٹرز اور مقامی عوام

بابوسر ٹاپ روڈ اتوار ، سموار اور منگل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔(گلگت بلتستان)

عوام الناس، سیاحوں اور ٹرانسپورٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بابوسر ٹاپ اور گیٹی داس کے مقامات پر برف ہٹانے، ملبہ صاف کرنے اور دو طرفہ ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے سلسلے میں جاری کام کو محفوظ، مؤثر اور بروقت مکمل کرنے کے پیشِ نظر بابوسر روٹ کو عارضی طور پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے تحت 31 مئی 2026 سے 2 جون 2026 تک زیرو پوائنٹ، بابوسر اور لولوسر کے درمیان ہر قسم کی آمدورفت معطل رہے گی۔

تمام ٹرانسپورٹرز، سیاحوں اور مسافروں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی سفری منصوبہ بندی مذکورہ صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیں اور اس دوران متبادل راستوں کا انتخاب کریں۔
مانسہرہ پولیس

آفریدی رینٹ اے کار آرام دہ اور پُراعتماد سفر صرف اور صرف افریدی رینٹ اے کار کے ساتھسروسز:✅ فل اے سی گاڑیاں✅ فیملی ٹرپس✅ ...
30/05/2026

آفریدی رینٹ اے کار
آرام دہ اور پُراعتماد سفر صرف اور صرف افریدی رینٹ اے کار کے ساتھ

سروسز:
✅ فل اے سی گاڑیاں
✅ فیملی ٹرپس
✅ ائیرپورٹ ڈراپ اینڈ پک
✅ شہر سے شہر سفر
✅ تجربہ کار ڈرائیور
📞 0312 7777697

Address

Missile Chowk Mandia Abbottabad
Abbottabad
22044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFRIDI RENT A CAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share