06/02/2023
ڈالر مہنگا ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ملک کی پیداواری صلاحیت کم ہو رہی ہے ۔ کسی بھی ملک میں ڈالر بھی ہوتا ہےاور وہاں کی مقامی کرنسی بھی ہوتی ہے ۔ جب کسی ملک کی پیداواری صلاحیت کم ہوتی ہےتو اس ملک میں تو ڈالر کم ہو جاتے ہیں جب کہ اس ملک کی کرنسی تو اتنی ہی ہوتی ہے جتنی اس کے اس ملک میں چھپی ہوتی ہے ۔ تو یہ اصول ہے کہ جو چیز کم ہوگی اس کی قیمت زیادہ ہوگی اور جو چیز زیادہ ہوگی اس کی قیمت کم ہوگی۔