Hazro To Karachi

Hazro To Karachi Hazro Attock To Karachi

ضروری اطلاع برائے اہلیان چھچھ کاملپور موسٰی کا نوجوان وطن پر قربان 🇵🇰بڑے دکھ اور فخر کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں کا...
13/04/2026

ضروری اطلاع برائے اہلیان چھچھ
کاملپور موسٰی کا نوجوان وطن پر قربان 🇵🇰
بڑے دکھ اور فخر کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں کاملپور موسٰی، تحصیل حضرو، ضلع اٹک کے رہائشی طاہر محمود کے بیٹے عمیر وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔
شہید عمیر کی یہ عظیم قربانی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے گاؤں اور علاقے کے لیے فخر کا باعث ہے۔ وطن کی مٹی کے لیے اپنی جان قربان کرنے والے یہ بہادر سپوت ہمیشہ ہماری یادوں اور دلوں میں زندہ رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
شہداء کو سلام


04/04/2026

"اسلام آباد میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر 😥
یا اللہ اپنے کرم سے سب کو محفوظ رکھ"

30/03/2026

ٹویٹ کرنے پر دو 2 کروڑ جرمانہ، انصاف کی ایک کڑی، 3 قتل کرنے پر مجرمان بری، معاشرتی المیہ۔ جشن اور ہوائی فائرنگ،
نظام کی بیخ کنی،
زندہ باد پرانا پاکستان

داخلے جاری ہیںسیف کمپیوٹر اکیڈمی کاملپور عام دامان حضرو اٹک
30/03/2026

داخلے جاری ہیں
سیف کمپیوٹر اکیڈمی
کاملپور عام دامان
حضرو اٹک

29/03/2026

یااللہ خیر ڈار صاحب گرگے
اللہ صحت دے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔فلحال ایران سے ڈیتھ بوڈی آنے میں ٹ...
28/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
فلحال ایران سے ڈیتھ بوڈی آنے میں ٹائم لگے گا ۔

ڈیتھ بوڈی کراچی پہنچے سے پہلے جنازہ کا اعلان کر دیا جائے گا ۔
گروپ کے ذریعے آپ لوگوں کو اطلاح دے دی جائے گی۔۔

منوڑہ کے سابقہ رہائشی اقبال بادشاہ کے صاحبزادے یاسر خان جو ایران گئے ہوئے تھے، ایک مرچنٹ شپ پر دورانِ ڈیوٹی موجود تھے۔ امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران جہاز پر میزائل حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے۔

اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے
کی توفیق دے۔آمین

28/03/2026

خاتون سے اسلحے کے زور پر سونا اور موبائل چھننے والا ڈاکو
ڈاکو کی پہچان کیلے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کرے

17/03/2026

ہمارے پاس بس مصر جیسے اہرام نہیں ہیں باقی ہر عمر عہدے اور
ورائٹی کے فرعون موجود ہیں

18/02/2026

27/01/2026

فراڈ الرٹ
فراڈئے نے سم پر میسج بھیجا اور اوپر 3737 لکھ دیا
تانکہ پڑھنے والے کو لگے یہ 3737 کا میسج ہے
اور لکھا کےآپکو 7500 فلاح بندے کی جانب سے موصول ہوا ہے



ہیلمٹ ہو یا نا ہو چالان کروراولپنڈی میں جبری 2 دو ہزار روپے موٹر سائیکل چالانوں پر ٹریفک وارڈنز اور سٹی ٹریفک پولیس آفیس...
19/01/2026

ہیلمٹ ہو یا نا ہو چالان کرو
راولپنڈی میں جبری 2 دو ہزار روپے موٹر سائیکل چالانوں پر ٹریفک وارڈنز اور سٹی ٹریفک پولیس آفیسر میں قانونی جنگ شروع ہوگئی۔
۔ہر ٹریفک وارڈن کو 12 سے 15 چالان کرنے کا حکم چاہے ہیلمٹ ہو یا نا ہو

مبینہ آرڈر
ہیلمٹ والوں کا جبری چالان کرنے سے انکار پر
61 ٹریفک وارڈنز کو 1 لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ ذرائع
ٹریفک وارڈن احسن شاہ نے سی ٹی او کو لیگل نوٹس بھیج دیا
عوام کی طرف سے ٹریفک وارڈنز کو جرآت مندانہ اقدام پر خراج تحسین

Address

5floor 207 Temple Street
Hong Kong
00852

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazro To Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share