26/09/2026
انتہائی افسوس ناک خبر :---
پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج ڈیوٹی پر مامور منڈی بہاوالدین کا پولیس اہلکار اٹک ڈیوٹی کیلئے جانے والا کانسٹیبل غورغشتی پل غازی بروتھا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
زین عباس بوسال کانسٹیبل جن کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین سے تھا ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اٹک نہر میں پاؤں پھسل کر گرنے سے ڈوب کر جاں بحق
لاش ابھی تک نہیں مل سکی۔
⚠️ تمام پولیس اہلکاروں، ورکرز اور ڈیوٹی پر مامور افراد سے خصوصی گزارش ہے کہ دورانِ ڈیوٹی انتہائی احتیاط کریں۔
غازی بروتھا نہر انتہائی خطرناک
اور جان لیوا ہے۔