Train Traveller

Train Traveller Only Railfans

29/08/2026

مہنگے ترین بزنس کلاس کے ٹکٹ اور لاک تک نہیں ٹھیک

لاہوریوں کدھر ہو آپکے شہر میں ٹرین کی ڈیریلمنٹ ہوگئی ہے کہاں گیا آپکا نمبر 1 ریلوے اسٹیشن
29/08/2026

لاہوریوں کدھر ہو آپکے شہر میں ٹرین کی ڈیریلمنٹ ہوگئی ہے کہاں گیا آپکا نمبر 1 ریلوے اسٹیشن

کہاں گئے لاہور کے نئے نئے ویلا گر جو روزانہ لاہور بیٹھ کر تعریفوں کی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں اور عوام کو بھی اپنے پیچھے لگا...
29/08/2026

کہاں گئے لاہور کے نئے نئے ویلا گر جو روزانہ لاہور بیٹھ کر تعریفوں کی ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں اور عوام کو بھی اپنے پیچھے لگایا
راولپنڈی جانے والی ریل کار لاہور اسٹیشن سے نکلتے ہی ٹریک سے اتر گئی یاد رہے اس ٹریک پر روزانہ تقریبا تمام ٹرینیں چلتی ہیں پاکستان کا سب سے اہم جنکشن اور یہ واقع انتہائی شرمناک بات ہے
صرف افسروں کی داد حاصل کرنے کے لیے اور اے سی میں فری سفر کرنے کے لیے اور ریلوے کی فیکٹریوں میں وزٹ کرنے کے لیے انہوں نے تماشہ بنایا ہوا ہیڈ کوارٹر کے پاس ڈریلمنٹ ہوئی ہے کوئی افسر آیا یا نہیں ؟

29/08/2026

آدھی رات بھی حادثات دن میں بھی حادثات

ریلوے حادثات کی دن کی شرح سال کے شرح کے برابر ۔جتنے حادثات ایک دن میں ہورہے ہیں اتنے حادثات تو سال میں بھی نہیں  ہوتے
28/08/2026

ریلوے حادثات کی دن کی شرح سال کے شرح کے برابر ۔
جتنے حادثات ایک دن میں ہورہے ہیں اتنے حادثات تو سال میں بھی نہیں ہوتے

اب ڈرائیور کو لوکو پائلٹ کہا جائے گا اسسٹنٹ ڈرائیور کو اسسٹنٹ لوکو پائلٹ ڈپٹی ڈرائیور کو ڈپٹی لوکو پائلٹ  اوکے
28/08/2026

اب ڈرائیور کو لوکو پائلٹ کہا جائے گا اسسٹنٹ ڈرائیور کو اسسٹنٹ لوکو پائلٹ ڈپٹی ڈرائیور کو ڈپٹی لوکو پائلٹ اوکے

28/08/2026

مال گاڑی حادثہ ریلوے تباہ

کراچی سے آنے والی آج تمام ٹرینیں لیٹ وجہ کوئلہ ٹرین حادثہ
28/08/2026

کراچی سے آنے والی آج تمام ٹرینیں لیٹ وجہ کوئلہ ٹرین حادثہ

رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن جاری
27/08/2026

رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن جاری

فیروزہ مال گاڑی اوور شوٹ بریک فیل اربوں کے انجن 10 سال کے اندر کباڑ بنا دیے کیسا سسٹم ہے
27/08/2026

فیروزہ مال گاڑی اوور شوٹ بریک فیل
اربوں کے انجن 10 سال کے اندر کباڑ بنا دیے کیسا سسٹم ہے

Indirizzo

Ostra
60010

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Train Traveller pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Train Traveller:

Scelte rapide

Condividi