Railway Explorer

Railway Explorer My Aim is to Explore Railway of Pakistan and try to make it easy for travel❣️Rail is the safe way A Well Known Train Lover .
(7)

Train Photography ia a hobby for my happines .

05/06/2026

پاکستان کے سب سے خوبصورت پہاڑی اسٹیشن ترکی سے ٹرین کا خوبصورت گزر

05/06/2026

2000 ہارس پاور کا انجن ٹرین کو زبردست انداز میں کھینچتے ہوئے کمال سپیڈ پہاڑی سیکشن

05/06/2026

فوجی سامان سے بگڑی ہوئی ٹرین

پاکستان ریلوے بغیر کسی آرام کے انجنوں کو دوڑیں لگوائی ہوئی ہیں جو انجن کراچی سے لاہور آتا ہے ٹھیک آدھے گھنٹے بعد دوسری ٹ...
05/06/2026

پاکستان ریلوے بغیر کسی آرام کے انجنوں کو دوڑیں لگوائی ہوئی ہیں جو انجن کراچی سے لاہور آتا ہے ٹھیک آدھے گھنٹے بعد دوسری ٹرین کے ساتھ باندھ کر اسی انجن کو لاہور سے کراچی روانہ کر دیا جاتا ہے کبھی مال گاڑی کو انجن کھینچتا چلا جاتا ہے تو کبھی مسافر ٹرین کو شدید گرمی میں 30 گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد بھی انجن کو آدھا گھنٹہ آرام نہیں کرواتے مشینری کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے پتا نہیں کون پڑھے لکھے لوگ اس ریلوے کو چلا رہے ہیں
کل گرین لائن کا انجن لیاقت پور میں فیل ہو گیا 3 گھنٹے بعد مال گاڑی کا انجن ٹرین کو لگایا گیا 20 ہزار کے ٹکٹ میں سفر کرنے والے مسافر 3 سے 4 گھنٹے اسٹیشن پر بھٹکتے رہے

05/06/2026

لاہور ریلوے ٹریک کے قریب بہت سے آبادی ہو چکی ہے اور ہر لمحہ یہاں سے کوئی نہ کوئی گزرتا رہتا ہے اپنے موبائل کا ہمیشہ خیال رکھیں موبائل کھینچنے والے بھی یہاں بہت ہیں اور دوسرا یہ کہ ٹریک کے قریب بچوں پر نظر رکھیں حرامی بچے ٹرین کو بہت پتھر مارتے ہیں

04/06/2026

Seriously It’s Very Hard & Risky Job Locomotive Coupling

04/06/2026

ریلوے نے عید کے دنوں میں 90 کروڑ 30لاکھ کی آمدن حاصل کی جس میں مسافروں نے دروازے میں کھڑے ہوکر ،چھت پر بیٹھ کر ،عورتوں اور بچوں نے لوگوں کے پاؤں میں بیٹھ کر اور بہت سے مسافروں اے سی کلاس کے ٹکٹ کروا کر بند اے سی اور بند پنکھوں میں سفر کیا
ریلوے نے اپنے بد ترین حالات میں 90 کروڑ کما لیا اگر یہی ریلوے اچھے حالات میں ہوتا مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کرے تو منافع میں بہت زیادہ حد تک اضافہ ہوتا

04/06/2026

شاہدرہ جنکشن کا شمار پاکستان کے بڑے جنکشن میں ہوتا ہے ٹرین کا اپنی لائن پر جانے کے لیے 3 سے 4 کانٹے تبدیل کرنے پڑتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہاں سے ہر ٹرین 15 کی سپیڈ سے گزرتی ہوئی

04/06/2026

بلند ترین پہاڑوں پر چڑھتی ہوئی ریل گاڑی ترکی کے یہ بلند ترین پہاڑ بہت خوبصورت ہیں ٹرین تقریبا یہاں مسلسل 5 منٹ گھومتی ہے تب جا کر چڑھائی تک پہنچتی ہے

04/06/2026

Non. stop jumping Train Tezgam Express

Indirizzo

Civitanova

Telefono

+923116178436

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Railway Explorer pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi