25/09/2026
السلام علیکم و رحمت الله و بركاته
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ آج بروز جمعہ 25 سپتمبر 2026 جدہ کے معروف شاعر و صحافی محترم جناب سید سرفراز علی عرف مہتاب قدر صاحب حیدرآباد میں تھوڑی دیر پہلے اس دار فانی کو خیرباد کہہ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے..
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکی مکمل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے..