قاسمی آن لائن اسٹور دیوبند

قاسمی آن لائن اسٹور دیوبند Welcome to Qasmi Online Store
(Deoband Saharanpur Uttar Pradesh)

✨ Royal Fancy Sadri Collection ✨Apni personality ko dein ek classy aur royal look 👑🔥 Premium Fancy Sadri📏 Size Available...
15/05/2026

✨ Royal Fancy Sadri Collection ✨
Apni personality ko dein ek classy aur royal look 👑
🔥 Premium Fancy Sadri
📏 Size Available: 34 se 44 tak
💰 Price: ₹649/- Only
🚚 Free Delivery All India
🎨 Stylish Designs
🧵 Premium Fabric
👌 Perfect for Wedding, Party & Traditional Wear
📍 Qasmi Online Store Deoband
📞 Order Now: 9931604696
🛒 Limited Stock Available — Jaldi Order Karein!

Original white honey 👆👆₹, 690/-✅Free delivery 🚚 🚚 🚚 🚚دوستو ہم لیکر حاضر ہوئے ہیں آپ حضرات کے لئے ایک بہترین اوریجنل وائٹ...
09/05/2026

Original white honey 👆👆

₹, 690/-✅
Free delivery 🚚 🚚 🚚 🚚

دوستو ہم لیکر حاضر ہوئے ہیں آپ حضرات کے لئے ایک بہترین اوریجنل وائٹ اکاسیا شہد
🍯( اکاسیا اوریجنل شہد )
(acacia white Honey)🍯

MRP - 799/-
1 kg peking size

یہ شہد 🍯 الحمدللہ بلکل اوریجنل ہے اگر ذائقہ کی بات کی جائے تو وائٹ اکاسیا شہد سب سے اعلی معیار پر ہوتا ہے
اگر اسکے کلیریٹی کی بات کی جائے تو آر پار اسکا باول و بوتل بھی آپکو نظر آئیگا

🎯 اگر آپ وائٹ اوریجنل شہد کی تلاش میں ہیں تو ہمیں ایک مرتبہ ضرور خدمت کا موقع دیں ۔
*ہمارے پاس آپکو بلکل نیچرل اوریجنل شہد ملیگا *۔

👉 *ہم پورے انڈیا میں 100% گارنٹی کے ساتھ خالص شہد گھر پہنچانے کے لئے تیار ر ہیں *

🎯آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

099316 04696

🕌✨ ہر لمحہ نماز کی یاد کے ساتھ ✨⌚اب وقت صرف دیکھئے نہیں…بلکہ وقت کو عبادت سے جوڑیے 💫🌙 AL-SALAH Premium Islamic Watchایک ...
08/05/2026

🕌✨ ہر لمحہ نماز کی یاد کے ساتھ ✨⌚
اب وقت صرف دیکھئے نہیں…
بلکہ وقت کو عبادت سے جوڑیے 💫
🌙 AL-SALAH Premium Islamic Watch
ایک خوبصورت، اسٹائلش اور جدید اسلامی واچ
جو آپ کے انداز میں بھی وقار لائے اور عبادت میں بھی آسانی ✨
✔️ Prayer Time Features
✔️ Elegant Premium Design
✔️ Water Resistant
✔️ Perfect For Daily Use & Gift
🤍 خوبصورتی ایسی… کہ ہر نظر ٹھہر جائے
🕋 اور فائدہ ایسا… کہ ہر لمحہ نماز یاد آئے
📍 Qasmi Online Store Deoband
📞 Order Now: 9931604696
🚚 All India Delivery Available

اس پرفتن دور میں راہ علم کے مسافر ، اپنا علمی سفر کیسے جاری رکھیں ؟ جس سے سفر بسہولت مکمل ہو سکے محزون و مغموم علمی سفر ...
06/05/2026

اس پرفتن دور میں راہ علم کے مسافر ، اپنا علمی سفر کیسے جاری رکھیں ؟ جس سے سفر بسہولت مکمل ہو سکے محزون و مغموم علمی سفر پر لطف و مسرور کیسے بنے؟ زخمی علمی جذبات، رو بصحت کیسے ہوں؟ خزاں رسیدہ عالمی سفر بہار آفریں کیسے بنے؟ پریشان علمی مسافر کی پریشانی دور کیسے ہو؟ علمی سفر کے رہزنوں سے حفاظت کیسے ہو؟ لو زدہ علمی غنچہ، کیسے کھلے؟ مردہ علمستان، چمنستان کی صورت کیسے اختیار کرے؟ حزیں شام نسیم صبح کی شکل کیسے اختیار کریں؟ اس طوفان تند و بلا میں، باد سرور کیسے حاصل ہو؟ علمی جمود میں تحریک، کیسے پیدا ہو؟ علمی طلب کی دو پہریوں میں ٹھنڈک کیسے حاصل ہو؟ علمی تشنگی کیسے بجھے؟ اورعلم کی بھینی بھینی خوشبو سے آپ کے روشن ذہن و دماغ کیسے معطر ہوں ؟ ان سب کا جواب ہے:

” زمانہ طالب علمی کیسے گزاریں؟“

محبوب العلماء والصلحاء، پیر طریقت حضرت اقدس مولانا وحافظ ذوالفقار احمد صاحب مجددی نقشبندی کی کتب سے منتخب شدہ مضامین جو ہزاروں صفحات پر پھیلے ہوئے ہیں، جن کو حضرت مولانا و مفتی منیر الدین احمد عثمانی و نقشبندی استاذ حدیث دارالعلوم دیو بند نے ” زمانہ طالب علمی کیسے گزاریں؟“ نامی کتاب میں طلبہ عزیز کے استفادہ کے لیے جمع کر دیا ہے، پیر طریقت حضرت اقدس مولانا وحافظ ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم نے مطالعہ کر کے اظہار فرمایا کہ ” زمانہ طالب علمی ہر طالب علم کی ضرورت ہے، ہر مدرس کی ضرورت اور ہر مدرسہ کی ضرورت ہے، لہذا آپ بھر پور فائدہ اٹھائیں اور اپنا علمی سفر تابناک بنائیں۔ جو جدید انداز ، دیدہ زیب ٹائٹل ، اعلیٰ کتابت اور عمدہ کاغذ کے ساتھ دیو بند کے تمام بڑے کتب خانوں پر دستیاب ہے

آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں'
099316 04696
آل انڈیا ڈلیوری دستیاب
ناشر:
مكتبه عبد البر دیوبند

شدید گرمی میں اب پائیں سکون کی نیند۔ ہم لائے ہیں خالص سوتی اور ریشم جیسی نرم بھاگلپوری چادریں، جو آپ کو رکھیں ٹھنڈا اور ...
06/05/2026

شدید گرمی میں اب پائیں سکون کی نیند۔ ہم لائے ہیں خالص سوتی اور ریشم جیسی نرم بھاگلپوری چادریں، جو آپ کو رکھیں ٹھنڈا اور پُرسکون۔
​✅ خوبیاں:
​انتہائی نرم اور ملائم کپڑا۔
​ہوادار اور پسینہ جذب کرنے والی۔
​سادہ اور دھاری دار ڈیزائنز میں دستیاب۔
​🚚 پورے انڈیا میں ڈلیوری کی سہولت!
📍 قاسمی آن لائن اسٹور، دیوبند
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 9931604696

🌿 اب نہ ٹینشن، نہ سر درد!اصلی مقوی دماغ ہیئر آئل کے ساتھ پائیں ذہنی سکون، گہری نیند اور سر میں ٹھنڈک 💆‍♂️✨ خود کو بنائیں...
05/05/2026

🌿 اب نہ ٹینشن، نہ سر درد!
اصلی مقوی دماغ ہیئر آئل کے ساتھ پائیں ذہنی سکون، گہری نیند اور سر میں ٹھنڈک 💆‍♂️
✨ خود کو بنائیں مکمل ٹینشن فری
📦 آل انڈیا ڈلیوری دستیاب
📞 ابھی آرڈر کریں: 9931604696

17/11/2025

Qasmi Online Store Deoband | Best Quality Garam kapda

17/11/2025

Best Quality Garam kapda | Home Delivery Available |

اس پرفتن دور میں راہ علم کے مسافر اپنا علمی سفر کیسے جاری رکھیں ؟ جس سے سفر بسہولت مکمل ہو سکے محزون و مغموم علمی سفر پر...
16/11/2025

اس پرفتن دور میں راہ علم کے مسافر اپنا علمی سفر کیسے جاری رکھیں ؟ جس سے سفر بسہولت مکمل ہو سکے محزون و مغموم علمی سفر پر لطف و مسرور کیسے بنے؟ زخمی علمی جذبات، رو بصحت کیسے ہوں؟ خزاں رسیدہ علمی سفر بہار آفریں کیسے بنے؟ پریشان علمی مسافر کی پریشانی دور کیسے ہو؟ علمی سفر کے رہزنوں سے حفاظت کیسے ہو؟ لو زدہ علمی غنچہ، کیسے کھلے؟ مردہ علمستان، چمنستان کی صورت کیسے اختیار کرے؟ حزیں شام نسیم صبح کی شکل کیسے اختیار کریں؟ اس طوفان تند و بلا میں، باد سرور کیسے حاصل ہو؟ علمی جمود میں تحریک، کیسے پیدا ہو؟ علمی طلب کی دو پہریوں میں ٹھنڈک کیسے حاصل ہو؟ علمی تشنگی کیسے بجھے؟ اور علم کی بھینی بھینی خوشبو سے آپ کے روشن ذہن ودماغ کیسے معطر ہوں؟ ان سب کا جواب ہے:

” زمانہ طالب علمی کیسے گزاریں؟“

محبوب العلماء والصلحاء، پیر طریقت حضرت اقدس مولانا وحافظ ذوالفقار احمد صاحب مجددی نقشبندی کی کتب سے منتخب شدہ مضامین جو ہزاروں صفحات پر پھیلے ہوئے ہیں، جن کو حضرت مولانا و مفتی منیر الدین احمد عثمانی و نقشبندی استاذ حدیث دارالعلوم دیو بند نے زمانہ طالب علمی کیسے گزاریں؟“ نامی کتاب میں طلبہ عزیز کے استفادہ کے لیے جمع کر دیا ہے، پیر طریقت حضرت اقدس مولانا وحافظ ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم نے مطالعہ کر کے اظہار فرمایا کہ زمانہ طالب علمی ہر طالب علم کی ضرورت ہے، ہر مدرس کی ضرورت اور ہر مدرسہ کی ضرورت ہے، لہذا آپ بھر پور فائدہ اٹھائیں اور اپنا علمی سفر تابناک بنائیں۔ جو جدید انداز ، دیدہ زیب ٹائٹل ، اعلیٰ کتاب اور عمدہ کاغذ کے ساتھ آج ہی آرڈر کریں شکریہ
Click here 👇
https://wa.me/9931604696

جنگلی مکھیوں کا قدرتی شہدیہ فارم والا نہیں ہے ، بلکہ اوریجنل قدرتی شہد ہے*🌱🌱🌱بہت سارے احباب جنگلی مکھیوں کا اوریجنل شہد ...
28/10/2025

جنگلی مکھیوں کا قدرتی شہد

یہ فارم والا نہیں ہے ، بلکہ اوریجنل قدرتی شہد ہے*🌱🌱🌱

بہت سارے احباب جنگلی مکھیوں کا اوریجنل شہد مانگ رہے تھے ، تو لیجیے پیش خدمت ہے قدرت کا ایک نایاب تحفہ

ایک کلو کا ڈبہ ہوگا
570 روپے کلو فری ڈلیوری✅✅

شہد جم جاۓ پیسہ واپس ، فل گارنٹی ہوگی ، کسی بھی لیبوریٹری میں چیک کروا سکتے ہیں👌👌👌👌

099316 04696

Address

Near Masjid E Rashid Deoband Saharanpur
Deoband
247554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قاسمی آن لائن اسٹور دیوبند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share