26/04/2024
گروپ کے تمام معزز خواتین و حضرات کو اسلام علیکم۔
امید ھے کہ آپ اور آپ کی تمام فیملی اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ھوں گے۔
آپ لوگوں اور آپ کی فیملیز کی مدد کی غرض سے اور اپنا علم اور تجربہ آپ لوگوں سے شئر کرنے کی غرض سے اور آپ کو صحت مند اور تندرست دیکھنے کی نیت سے یہ اپنا یو ٹیوب چینل بنایا ھے ۔ جس میں صحت کے متعلق 200 سے زیادہ ویڈیوز انتہائی آسان اور سادہ زبان میں آپ کے لئے بنائی ہیں اور ھر ہفتے یہ کام جاری ھے۔
اس میں درجہ ذیل قسم کی ویڈیوز ہیں۔
وزن کم کرنے اور جسم سے چربی ختم کرنے کے دیسی گھریلو نسخے۔
وزن کم کرنے اور جسم کو طاقتور کرنے کے لئے گھر پر کی جانے والی 5 سے 15 منٹ کی آسان ورزشیں۔
یورپ میں آنے اور رھنے کے آئیڈیاز۔
سپورٹس کے سیپلمنٹس کے متعلق معلومات۔
بوڑھے لوگوں کے لئے خاص نسخے۔
مردانہ طاقت اور ھارمونز کو بڑھانے کے نسخے۔
جسم میں اور جوڑوں میں دردوں سے نجات کے نسخے۔
شوگر کے مرض کو مکمل طور پر قدرتی طریقے سے ختم کرنے اور
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ۔
آپ لوگوں سے گزارش ھے ایک دفعہ اس چینل کا وزٹ ضرور کریں اور اگر کوئ ویڈیوز پسند آیئں تو چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں تا کہ آپ کو ھر ھفتے ایسی ویڈیوز ملتی رہیں۔
آپ کی بھلائی آپ کو صحت مند دیکھنا ہماری سب سے بڑی خواہش ھے۔
All about daily life, health, fitness ,family, work, politics & business.—IMPORTANT DISCLAIMER - The information contained in the Video Content posted on Nav...