Enoor TV

Call Directions Contact the business

Enoor TV Enoor TV
Wisdom • Knowledge • Tarbiya
علم • حکمت • تربیت
Spreading Light & Knowledge

15/09/2026

سابق MNA سردار ملک عامر یار وارن این اے 168 بہاولپور میں چوہدری ولی داد چیمہ کی الیکشن کمپین میں شرکت اور اظہار خیال: عوام سے مکمل سپورٹ کی اپیل
Jam Javed Khor

13/09/2026
11/09/2026

پاکستانیو! لیگ کو ووٹ اور سپورٹ کر کے ظالم کے ساتھی مت بنو۔ عوام کا جینا مشکل ہو چُکا ہے۔

10/09/2026

جنرل پرویز مشرف گنجوں کی تاریخی چھترول کرتے ہوئے۔

09/09/2026

یہ ہے ن لیگ اصل مکرہ چہرہ۔ کیا کبھی کوئی قرداد بھی ایکسپائر ہوئی ہیں مگر یہ ن لیگ کا کارنامہ اور بہاولپور اور وسیب دشمنی میں یہ کسی بھی حد تک جا سکتے۔

14/08/2026

جس نے اپنے نفس کو پاک کر لیا وہ کامیاب ہو گیا۔

20/10/2024

ویڈیو میں بتائے گئے وظیفہ کے علاوہ بھی الله کے حضور دعا کریں۔ الله سچے دل سے مانگی گئی جائز حاجت کو خرور پورا کرے گا۔ انشاءالله. حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے اللہ سے خلوص دل کے ساتھ دعا اور نیک نیتی کے ساتھ کوشش کرنا ضروری ہے۔ لیکن بعض لوگ مخصوص دعا یا وظیفہ پڑھنے کی نیت سے حج یا عمرہ کی دعا مانگتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے چند وظائف اور دعائیں درج ذیل ہیں: 1. درود شریف:ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ درود پاک پڑھنا اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ درود شریف پڑھنے کی برکت سے اللہ تعالیٰ حج اور عمرہ کی سعادت عطا فرما سکتا ہے۔ 2. سورہ آل عمران کی آیت 97:“وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا”اس آیت کی تلاوت کریں اور اللہ سے دعا کریں کہ وہ آپ کو حج اور عمرہ کی سعادت عطا فرمائے۔ 3. یا غنی یا مغنی:روزانہ 1100 مرتبہ “یا غنی یا مغنی” کا ورد کرنے سے اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے انسان کو مالی استطاعت عطا فرما سکتا ہے، تاکہ وہ حج یا عمرہ کر سکے۔ 4. استغفار:کثرت سے استغفار (100 مرتبہ) پڑھیں۔ استغفار اللہ کی رحمت کو کھینچتا ہے اور مشکلات کو دور کرتا ہے، جو حج اور عمرہ کی راہ میں حائل ہو سکتی ہیں۔یہ تمام وظائف اللہ پر بھروسے اور یقین کے ساتھ کیے جائیں۔ حج اور عمرہ کی نیت سے دعا کریں اور کوشش بھی جاری رکھیں۔ #حج #عمرة #زیارت #الهم

20/10/2024

مایوس نہیں ہونا! یاد ہو گا اپریل 2022 کو ایوان کا فیصلہ اور قاسم سوری کی رولنگ بھی سپریم کورٹ میں چیلنج ہوا پھر سپریم کورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی۔ اب بھی سپریم کورٹ گھڑیاں پیچھے کر کے اس جعلی ترامیم کو ردی کی ٹوکری میں پھینکے گی۔

18/10/2024

تقریباً 9000 کنال پر مشتمل مشہور DHA والے سپریم کورٹ کے وکلاء کے لئے پارک روڈ اسلام آباد میں مارگلہ آرچرڈ بنا رہے ہیں۔ دوسری طرف صحافیوں کے لئے لاہور میں 3200 پلاٹس۔ ضمیر مردہ ایسے نہیں ہو جاتے۔ نہ وکلاء کو آئین اور قانون یاد رہا اور نہ صحافیوں کو حق اور سچ۔۔۔

18/10/2024

کریمینلز آج ہم عوام کو بار بار یہ دھمکی دیتے ہیں کہ وہ ہمارا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر سکتے ہیں ویزہ میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں کریکٹر سرٹیفیکیٹ اور سرکاری نوکری نہیں دیں گے۔ پاکستانیو! یہ ہے وہ سفر جو ہم نے 77 سالوں میں طے کیا ہے۔۔۔ کیا یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے ؟

Address

Dubai

Telephone

+923008789888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enoor TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Enoor TV:

Shortcuts

Share