14/05/2018
Inauguration de baco sant Andrer Sant Adrià de Besòs
Invitado especial Abid. Rehman Ranja سانت تندار بنک بارسلونا کی نیو برانچ اوپننگ تقریب میں سپیشل گسٹ سپر سٹار بزنس مین شخصیت چوہدری عابد الرحمان رانجھا ڈریکٹر شجاع ٹریول گروپ کی شرکت رضوان کاظمی یورپ بھی ساتھ ہمراہ عابد رانجھا نے بنک کے ڈائریکٹر. مینجر سمیت دیگر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوشی کا اظہار خیال اور گفٹ بھی پیش کیں انتظامیہ نے خوش سلوکی سے شکریہ ادا کیا اور پارٹی میں بھرپور تواضع بھی کی .santandar Bank Barcelona