Rabia Travel & Tourism - MMC

Rabia Travel & Tourism - MMC "Serving with integrity, Building trust, Crafting unforgettable journeys"

Expert travel services for Azerbaijan 🇦🇿 | Visit Visas and travel arrangements |Discover ancient history, vibrant culture, and breathtaking landscapes with our seasoned team.

16/01/2026

اسلام اباد میں اذربائجان نے اسان خدمت کا افتتاح کر دیا جو کہ ایک پاکستان کے لیے بہت پیارا گفٹ ہے اس وقت اظہر بھائی جان میں پورے شہروں میں جتنے بھی شہر ہیں سب میں اسان خدمت اپنا کام کر رہی ہے بہت اور اسان اور بہت اچھی سروس ہے

16/01/2026

A1FOOD Baku Azerbaijan

Mother Day شاہد رقیہ چوہان ساری دنیا کی ماؤں کو سلام کرتے ہوئے اللہ پاک جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں ہیں ان کو جنت الفرد...
27/09/2025

Mother Day

شاہد رقیہ چوہان ساری دنیا کی ماؤں کو سلام کرتے ہوئے اللہ پاک جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جن کی مائیں ہیں ان کی لمبی عمر صحت والی اور خوشحال زندگی عطا فرما امین

26/09/2025
13/09/2025

آذربایجان ارہے ہیں سٹوڈنٹ ویزے پر انٹری نہیں ملے گی
اگر یونیورسٹی نے کلیئر نہیں کیا

13/09/2025

آذربایجان ا رہے ہیں اگر بزنس ویزے پر تو انویٹیشن ہونا ضروری ہے
ایسی صورت میں انٹری نہیں ملے گی

31/08/2025

اللہ پاک سے دعا ہے اذربائجان اور پاکستان کی دوستی ہمیشہ ایسی ہی رہے ایک دوسروں کے دلوں میں بستے اور ہنستے رہیں امین

24/08/2025

اذربائجان جنگ میں فتح ہونے کے بعد بہت بڑے چیلنج تھے کہ 11 سے 12 بڑے شہر تھے ان میں سٹرکچر روڈ ہسپتال بس سٹینڈ سکول بچوں کے کیئر سینٹر اور ایئرپورٹ کیسے بنانے ہیں الحمدللہ انہوں نے دو سال میں سب کمپلیٹ کر دیا اور اپ جتنے بھی اذربائجان کے یہاں کے رہنے والے لوگ ہیں ان کو حکومت اپنی جیب سے گھر بنا کر دے رہے ہیں یاد رہے کہ 25 سے 30 لاکھ لوگ یہاں رہتے تھےیہ سب کریڈٹ اذربائجان کے پریزیڈنٹ کو جاتا ہے جنہوں نے دن رات محنت کی ہے اور کام کو مکمل کیا

Address

Sector 18
Sumgait
5001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia Travel & Tourism - MMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rabia Travel & Tourism - MMC:

Share

Category