Al Zubair Marine Cargo

Al Zubair Marine Cargo Cargo Door To Door Service From UAE To All Over Pakistan. We Use Best Quality Of Packing Products Wh

🚢 *Welcome to Al Zubair Marine Cargo* 🚢محترم کسٹمرز، السلام علیکم 🌙ہمیں خوشی ہے کہ ہم آپ کو بتائیں کہ📦 ہماری پاس Air Car...
04/04/2026

🚢 *Welcome to Al Zubair Marine Cargo* 🚢

محترم کسٹمرز، السلام علیکم 🌙

ہمیں خوشی ہے کہ ہم آپ کو بتائیں کہ
📦 ہماری پاس Air Cargo Service بھی دستیاب ہے ✈️

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے، اس وقت Sea Cargo سروس عارضی طور پر بند ہے
تو اگر آپ کا کوئی ضروری سامان ہو، ہم آپ کے لیے بہترین حل لے کر آئے ہیں 👇

✈️ Air Cargo Delivery Time 8 to 15 Days
⚡ تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد سروس

📲 آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے سامان کو بروقت روانہ کریں

🙏 ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو شیئر کریں

*Al Zubair Marine Cargo* 🚢📦
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری:::
Sharjah head office 052 7771685
Sharjah ind area 2 06 5434838
Ajman. 06 7489019
Rolla 06 5216 099
Abu dhabi 050 314 5852
Oman branch 1 +968 9945 4378
Oman branch 2 ‪+968 7622 3700‬

30/03/2026

18/03/2026
السلام علیکم  محترم کسٹمرز،  یہ ہمارا آفیشل WhatsApp چینل ہے۔ براہِ کرم اس چینل کو Follow کریں تاکہ آپ کو کارگو سے متعلق...
16/03/2026

السلام علیکم

محترم کسٹمرز،
یہ ہمارا آفیشل WhatsApp چینل ہے۔ براہِ کرم اس چینل کو Follow کریں تاکہ آپ کو کارگو سے متعلق تمام اہم معلومات اور نئی اپڈیٹس بروقت ملتی رہیں۔

ہم یہاں آپ کو کارگو لوڈنگ، شپ کی تاریخ، پورٹ کی صورتحال اور دیگر اہم اعلانات کے بارے میں باقاعدگی سے آگاہ کرتے رہیں گے۔

لہٰذا مہربانی فرما کر چینل کو Follow کریں تاکہ ہر نئی اپڈیٹ آپ تک فوراً پہنچ سکے۔

شکریہ
Al Zubair Marine Cargo

https://whatsapp.com/channel/0029VaCZz76BPzjSEOSuCQ1T

Follow Al ZUBAIR CARGO OFFICIAL ✅'s WhatsApp Channel. HEAD OFFICE 🏢 052-777 1685 DOOR TO DOOR SERVICE TO PAKISTAN MOVING FULL CONTAINER 20 & 400 FEET CONTAINER OF HOUSEHOLD. FROM ANY CITY OF UAE TO PAKISTAN. CUSTOM CLEARING SERVICE. DOOR PICKUP AT YOUR CONVEINECE STANDARD PACKING SERIVCE WE USE BEST QULAITY OF PACKING PRODUCTUS WHICH GIVES COMPLET PROTECTION TO YOUR GOODS.
AIR LINE TICKETING

TICKETING SERVICE IN ALL OUR WORLD. CHEAPEST AIR FARE NO HIDDEN CHARGES. Join 169 followers for the latest updates.

Dear customersجیسا کہ آپ آگاہ ہیں، ان دنوں کراچی پورٹ پر کسٹمز کی جانب سے تاخیر ہو رہی ہے، جس کے باعث کلیئرنس کے عمل میں...
07/02/2026

Dear customers
جیسا کہ آپ آگاہ ہیں، ان دنوں کراچی پورٹ پر کسٹمز کی جانب سے تاخیر ہو رہی ہے، جس کے باعث کلیئرنس کے عمل میں وقت لگ رہا ہے۔
ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اس غیر متوقع صورتحال میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔
ہم آپ کی سہولت کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں

21/01/2026

Dear Customers،
الحمدللہ کل سے ہم کارگو کی لوڈنگ دوبارہ شروع کر رہے ہیں۔
آپ کے اعتماد کا بہت شکریہ۔
ان شاء اللہ آپ کا سامان جلد اور محفوظ طریقے سے آپ کے پیاروں تک پہنچا دیا جائے گا۔

الزبیر میرین کارگو

19/01/2026

اہم اطلاع برائے معزز کسٹمرز

تمام معزز کسٹمرز کو باخبر کیا جاتا ہے کہ کراچی میں موجودہ غیر معمولی حالات کے باعث کارگو لوڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔
اس وجہ سے سامان کی ترسیل میں معمول سے کچھ زیادہ تاخیر متوقع ہے۔

ہم اس صورتحال پر آپ سے دلی معذرت خواہ ہیں اور آپ کے قیمتی صبر، اعتماد اور تعاون کے بے حد مشکور ہیں۔
ہماری ٹیم مسلسل حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے تاکہ جیسے ہی صورتحال بہتر ہو، کارگو سروس بحال کی جا سکے۔

ان شاء اللہ حالات بہتر ہوتے ہی آپ کو فوری طور پر اپڈیٹ فراہم کر دی جائے گی۔

ہم آپ کے اعتماد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
شکریہ و جزاک اللہ خیر

Al ZUBAIR MARINE CARGO

10/01/2026

Al Zubair Marine Cargo

17/12/2025

الزبیر مرین کارگو
آپ کا اعتماد ہماری پہچان۔

📍 سروس دستیاب:
شارجہ | عجمان | ابوظہبی | عمان

🚚 پورے UAE میں فری پک اپ

📦 پاکستان کے لیے ڈور ٹو ڈور سروس

🇦🇪 🇴🇲 🇵🇰 🇮🇳

By Air & By sea 🌊

14/12/2025

اب الزبیر میرین کارگو آپ کو
ہوائی راستے کے ذریعے
10 سے 12 دن میں ڈیلیوری کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ ✈
By Air
🤩

Address

Sharjah

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:30
Tuesday 09:00 - 22:30
Wednesday 09:00 - 22:30
Thursday 09:00 - 22:30
Friday 16:00 - 22:30
Saturday 09:00 - 22:30
Sunday 09:00 - 22:30

Telephone

+971527771685

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Zubair Marine Cargo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Zubair Marine Cargo:

Share