Alkaram Car Rental Dubai LLC

Alkaram Car Rental Dubai LLC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alkaram Car Rental Dubai LLC, alkarama, Dubai.

30/05/2026
گن کے بتائیں سب
29/05/2026

گن کے بتائیں سب

بتائیں جی سب کمنٹ میں🤔🤔🤔
28/05/2026

بتائیں جی سب کمنٹ میں🤔🤔🤔

یہ نو نہیں تو پھر کتنے پرندے ہیں
28/05/2026

یہ نو نہیں تو پھر کتنے پرندے ہیں

خدا کی قسم نہ چاہتے ہوئے بھی اج میں سوریا ونشی کی بیٹنگ دیکھ کر تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں خدا گواہ ہے رونگٹے کھڑے ہ...
27/05/2026

خدا کی قسم نہ چاہتے ہوئے بھی اج میں سوریا ونشی کی بیٹنگ دیکھ کر تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں خدا گواہ ہے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں اس کی بیٹنگ دیکھ کر
یار جتنی بھی فلیٹ پچ ہو جتنا بھی موٹروے ٹریک ہو ایک لڑکا ایسی ایسی شارٹس مار رہا ہے چاہے بونسر آ رہا ہے چاہے یارکر آ رہا ہے چاہے جس طرح کی بھی سلو تیز گیند ا رہی ہے لیکن سوریہ ونشی نہیں رک رہا تھا
29 گیندوں پر 97 رنز بنا کر گیا ہے جس میں 12 چھکے اور پانچ چوکے شامل ہیں
جہاں جیسوال جیسا پلیئر بھی 20 گیندوں پر 25 رنز بنا کر کھڑا ہے وہاں اس نے 29 گیندوں پر تقریبا سینچری کر ڈالی 🫡

27/05/2026

🤣

EID MUBARAK EVERYONE❤️
27/05/2026

EID MUBARAK EVERYONE❤️

کرکٹ کا سب سے بڑا فرق یہی ہوتا ہے کہ کچھ پلیئر خود کو آل راؤنڈر کہلوائے بغیر بھی ٹیم کو مشکل وقت میں میچ جتوا دیتے ہیں۔ج...
26/05/2026

کرکٹ کا سب سے بڑا فرق یہی ہوتا ہے کہ کچھ پلیئر خود کو آل راؤنڈر کہلوائے بغیر بھی ٹیم کو مشکل وقت میں میچ جتوا دیتے ہیں۔

جوفرا آرچر اور پیٹ کمنز جیسے بولرز، جو خود کو کبھی بڑا آل راؤنڈر نہیں کہتے، اکثر نمبر 8 اور 9 پر آ کر ڈو اینڈ ڈائی صورتحال میں ایسی اننگز کھیل جاتے ہیں جو ٹیم کو بچا لیتی ہیں۔
چاہے آئی پی ایل ہو یا انٹرنیشنل کرکٹ، دونوں نے کئی بار بیٹنگ سے اپنی ٹیم کے لیے کردار ادا کیا۔

اور ایک طرف ہمارے “پراپر آل راؤنڈر” شاہین شاہ آفریدی ہیں، جو ہر بار یہی کہتے ہیں کہ میں آل راؤنڈر ہوں، مگر آج تک پاکستان کے لیے کسی بڑے دباؤ والے موقع پر یادگار اننگ نہیں کھیل سکے۔

اصل آل راؤنڈر وہ نہیں جو خود کو کہے…
اصل آل راؤنڈر وہ ہوتا ہے جو مشکل وقت میں بیٹ سے بھی ٹیم کے کام آئے۔ 🏏🔥

اس تصویر میں چھپے ایک جانور کا نام بتائیں
26/05/2026

اس تصویر میں چھپے ایک جانور کا نام بتائیں

اپنے دماغ کا ٹیسٹ لیں اور بتائیں
26/05/2026

اپنے دماغ کا ٹیسٹ لیں اور بتائیں

Address

Alkarama
Dubai

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+971589348281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkaram Car Rental Dubai LLC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alkaram Car Rental Dubai LLC:

Share