08/08/2026
اگر آپ کو پاکستان جلدی سامان بھیجنا ہے تو آپ ہماری ایئر کارگو سروس کے ذریعے بکنگ کر سکتے ہیں۔
ایئر کارگو میں کم از کم ایک کارٹن جس کا وزن 20 کلوگرام ہو، ضروری ہے۔ آپ کا سامان صرف 10 دن کے اندر آپ کی منزل تک پہنچا دیا جائے گا۔
ہمارا خصوصی ریٹ 22 درہم فی کلوگرام ہے۔
آج کل ہم ایک بہترین اسپیشل آفر بھی دے رہے ہیں، لہٰذا اس شاندار موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں اور آج ہی اپنی بکنگ کروائیں