01/11/2024
السلام وعلیکم امید ہے کہ آپ تمام کسٹمرز خیریت سے ہوں گے
جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ کراچی پورٹ پہ کسٹم چیکنگ میں سختی ہے لہذا کسی بھی قسم کا الیکٹرانک سامان یا کمرشل سامان کارٹن کے اندر نہ ڈالا جائے
اگر کسی کسٹمر کے سامان میں سے کوئی بھی ایسی چیز نکلتی ہے تو اس کا پورا سامان ضبط ہو جائے گا ( شکریہ)
محمد عبد الباسط کارگو سروس دوبئی.