Travel with Fazal

Travel with Fazal Traveling is not just about seeing new places. It’s about creating new memories with the person you ♥

27/10/2023

کار واش سے کتنے کماتے ہے؟دیکھے اس ویڈیو میں

26/10/2023

چمڑے سے کیا بنتا ہے اور کس طرح دیکھیں اس ویڈیو میں

11/09/2023

My country my love 💓 lov

سیر و سیاحت سیاحت کا مطلب ہے سیر و تفریح۔ سیاحت قدرت کے نظاروں کا حسین  عکس ہے ۔ سیاحت  طبیت کو خوشگوار کرنے کے لیے  اہم...
09/09/2023

سیر و سیاحت

سیاحت کا مطلب ہے سیر و تفریح۔ سیاحت قدرت کے نظاروں کا حسین عکس ہے ۔ سیاحت طبیت کو خوشگوار کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اللہ نے یہ دنیا بہت خوبصورت بنائ ہے ۔اور اسے تسخیر کرنے کا حکم فرمایا هے۔

قُلْ سیرُوا فِی الْاٴَرْضِ فَانْظُرُوا کَیْفَ بدءَ الْخلقَ (عنکبوت۔۲۰)
یعنی کہو کہ زمین میں گھوم پھر کر دیکھو کہ خدا نے کیسے تخلیق کی.

جب ہم قدرت کے نظاروں کو دیکھتے ہیں تو دل اللہ کی تعریف کرنے کو تیار ہو جاتا ہے۔

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤️
"تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟"

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْآپ اور آپ کے عزیزواقارب کو عیدالضحی مبارک ہو۔  اللهْ کریم دنیا و آخرت میں خوشیاں اور کامیابیاں ع...
21/07/2021

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
آپ اور آپ کے عزیزواقارب کو عیدالضحی مبارک ہو۔
اللهْ کریم دنیا و آخرت میں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرماۓ۔ آمین۔

دعاؤں کا طلبگار

Address

Jabel Ali Dubai UAE �
Dubai Investment Park First

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Fazal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category