Sheralam Travel And Typing Musaffah 38

Sheralam Travel And Typing Musaffah 38 Deal all type of visas Insurances,Umrah Services & Airlines tickets at cheap price with Good Services

ماشاءاللہ کم عمر حضرات کے ويزت ویزے کل سےآنا شروع ہوگیا   ہے۔ وہ حضرات جلدی جلدی رابطہ کرے جن کا پہلےآی ڈی بنا ہو۔ 05082...
11/09/2025

ماشاءاللہ کم عمر حضرات کے ويزت ویزے کل سےآنا شروع ہوگیا ہے۔ وہ حضرات جلدی جلدی رابطہ کرے جن کا پہلےآی ڈی بنا ہو۔
0508201631
0508288638

خوشخبری۔ خوشخبری انشاء اللہ کل بروز جمعہ شام 5:30 بجے ہمارے نیو آفس کا افتتاح ہوگا ۔تمام دوست احباب سے پرخلوص گزارش ہے ک...
04/09/2025

خوشخبری۔ خوشخبری

انشاء اللہ کل بروز جمعہ شام 5:30 بجے ہمارے نیو آفس کا افتتاح ہوگا ۔
تمام دوست احباب سے پرخلوص گزارش ہے کہ اس خوشی کہ موقع پر ہمارے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کرے۔

❤ ❤شکریہ

23/06/2025

پی ائی اے کی پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ

پروازوں کے شیڈول کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا

حالات معمول میں آنے کے بعد پی ائی اے کی پروازیں دوبارہ شروع کردی جائیں گی

السلام علیکم ۔۔شیرعالم ٹریول اینڈ ٹائپنگ کی جانب سے سب لوگوں کو عید مبارک ۔۔اللہ کرے یہ عید ہرکسی کے لئے خوشی لائے۔
06/06/2025

السلام علیکم ۔۔شیرعالم ٹریول اینڈ ٹائپنگ کی جانب سے سب لوگوں کو عید مبارک ۔۔اللہ کرے یہ عید ہرکسی کے لئے خوشی لائے۔

10/05/2025

پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی، ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی

ملک کے تمام ائیرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کے لیے متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کریں, پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

10/05/2025

پاکستان سے ابوظبی
اور ابوظبی سے پاکستان
کیلئے تمام فلائٹ کینسل ہے. لہذا ایجنٹ
کسٹمرحضرات کو آگاء کریں.

29/03/2025

تمام مسافر بھائیوں کو عید مبارک
منجانب ٠ شیر عالم ٹریول اینڈ ٹائیپنگ

01/02/2025

اہم اطلاع برائے مسافرین

اگر آپ 9 فروری 2025 کے بعد سعودی عرب کے کسی بھی ویزے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو :

فلائٹ سے کم از کم 4 ہفتے پہلے پولیو ویکسین لگوانا لازمی ہے۔ فلائٹ سے کم از کم 10 دن پہلے مینگو کوکل ویکسین کا لگنا بھی ضروری ہے۔ ان ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

احتیاط کریں، سفر آسان بنائیں!
Sher alam travel & typing center M38
0508201631.
0506903306.

28/01/2025

که څوک ویزه نه لري، مهرباني وکړئ ژر لاړ شئ.
پلیز آگے شئر کریں.

Sher alam travel & typing center M38

19/01/2025

Sher alam travel & Typing center M38
0508201631
0508288638

31/12/2024

سالِ نو 2025 کی آمد پر آپ سب کو شیرعالم ٹریول اینڈ ٹائپنگ کی طرف سے دلی مبارکباد! دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور ترقی کی نئی راہیں کھولے۔
اللہ کرے یہ سال آپ کے ارادوں کو مضبوط کرے، خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا ذریعہ بنے، اور زندگی میں سکون اور خوشحالی لائے۔ ہر دن آپ کے لیے امید اور روشنی کا پیغام لے کر آئے اور آپ کے راستے آسان ہوں۔

نئے سال کا ہر لمحہ خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ دعا ہے کہ ہمارا ساتھ ہمیشہ محبت اور خیرخواہی سے جُڑا رہے۔ نئے سال کی ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں!

Sher Alam Travel & Typing. UAE. M38

0508288638
0508201631

Address

MUSAFFAH 38 OPPOSITE MUSAFFAH 39 ROUNTABOUT
Abu Dhabi
20300

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+97128775591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheralam Travel And Typing Musaffah 38 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheralam Travel And Typing Musaffah 38:

Share

Category