01/08/2026
موٹروے پولیس نے ائل ٹینکر کو 28 ہزار روپے کا چالان کیا اور کاغذات بھی کینسل کر دیے
اگر کوئی گاڑی والا غلطی کرتا ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اپ گاڑی والے کو اتنا بڑا چالان دے دو اور کاغذات بھی کینسل کر دو
یہ ظلم کی انتہا ہے یہ ایک گاڑی کو 28 ہزار روپے چالان دیا جاتا ہے اور اس کے کاغذات بھی کینسل کر دیا جاتے ہیں
پاکستان میں ہر سرکاری وردی پہننے والا فرغون بنا ہوا ہے جو خدائی کے دعوے کرتے ہیں ہم لوگوں کو کیڑے مکوڑے بھی نہیں سمجھتے