Sajid Hussain

Sajid Hussain Thank you for your business! We look forward to working with you again.

01/08/2025

01/08/2025
خدارا ! یہ پالیسی نہیں ہے۔ یہ ظلم ہے ہر انسان کیلئے جو سفید پوش ہے' تازہ کمایا تازہ کھایا والوں کیلئے' 6 سے 8 افراد پر م...
28/06/2025

خدارا ! یہ پالیسی نہیں ہے۔ یہ ظلم ہے ہر انسان کیلئے جو سفید پوش ہے' تازہ کمایا تازہ کھایا والوں کیلئے' 6 سے 8 افراد پر مشتمل ایک گھر پر ' پاکستان کی 13 کروڑ عوام پر
ظلم ہے ' ظلم ہے ' ظلم ہے

02/06/2025

ڈیفنس فیز 6 میں بااثر گردی کی انتہا!
Bionic Films کے مبینہ مالک سلمان فاروقی نے موٹر سائیکل سوار کو گاڑی سے ٹکر ماری،
پھر اُس غریب پر بدترین تشدد کیا —
متاثرہ شخص کی بہنیں ہاتھ جوڑتی رہیں،
لیکن وہ خود کو "سرکاری افسر" کہہ کر دھمکیاں دیتا رہا!

💥 سوال یہ ہے:
کیا قانون صرف کمزور کے لیے ہے؟
یہ طاقت انہیں کون دیتا ہے

14/05/2025

گرمی برداشت کریں مگر زیادہ بجلی استعمال نہ کریں
کیونکہ200 یونٹ کے بعد پاکستانی بجلی زیتون اور بادام کے تیل سے بنتی ہے 😂

06/11/2024

اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے
جو ربِ دوعالم کا محبوب یگانہ ہے

کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے
زہرہ کا وہ بابا ہے ، سبطین کا نانا ہے

اس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں
جو حسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے

عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمد پر
ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے

ہوں شاہِ مدینہ کی میں پشت پناہی میں
کیا اس کی مجھے پروا دشمن جو زمانہ ہے

سو بار اگر توبہ ٹوٹی بھی تو کیا حیرت
بخشش کی روایت میں توبہ تو بہانہ ہے

محرومِ کرم اس کو رکھئے نہ سرِ محشر
جیسا ہے #نصیرؒ آخر سائل تو پرانا ہے
ؒ

08/10/2024

شہدائے #زلزلہ 8 اکتوبر 2005
یہ دِن ہزارہ #کشمیر اور #پاکستان کے لئے کسی قیامت سے کم نہ تھا۔
پہاڑ اپنے ہی باسیوں پر ٹوٹ پڑے، گھر اپنے ہی گھرانوں کو کھا گئے، زمین ہزاروں زندگیاں نگل گئی اور لاکھوں لوگ بے گھر ہو گئے۔
ہر گھر میں قیامت کا منظر تھا۔ سکولز، مکانات، مساجد، بازار، سرکاری دفاتر تک تباہ ہو چکے تھے۔

دُعا ہے کہ اللہ پاک تمام شہدائے زلزلہ کے درجات بلند فرمائے اور ایسی آفات سے محفوظ رکھے۔ (آمین )

05/09/2024

اے انساں !
تجھے تو اپنے الله ربّ العزت سے محبت کرنی تھی مگر توں کہاں انسانوں کی محبت کے پیچھے اپنا قیمتی وقت ضائع کر رہا ہے

22/08/2024

‏جموں و کشمیر ہمارا عشق ہےاور عاشق اپنی جان دے دیتا ہے لیکن اپنا محبوب کسی کونہیں دیتا
انشاءاللہ
خودمختار جموں و کشمیر 🍁✌️

01/08/2024

لا تنسَ ذکر الله
لاالہ الااللہ
#جمعۃالمبارک

Address

M-37
Abu Dhabi

Telephone

+971524426238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Hussain:

Share