03/07/2026
ABBAS GROUP OF SERVICES JAMPUR.
Special Computer Class
اگر آپ کمپیوٹر پروفیشنل آفس ورک سیکھنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ پر پرسنل توجہ دی جائے نہ کے کلاس سسٹم میں۔ تو عباس گروپ آف سروسز لایا سپیشل کمپیوٹر کلاس جو کہ دیگا ہر بچے پر سپیشل توجہ۔
اب آپ کمپیوٹر کورس سیکھیں گے وہ بھی انگلش سپیکنگ پریکٹس کے ساتھ۔
Our Mission 👇
1- Complete M.S office (professional office work).
2-Main focus on typing speed.
3- English speaking practice.
4- Using of Google search engine for getting help in every field of life.
5- Complete guidelines for travel and tours.
6- Separate classes for ladies.
7- Solar System facility mean tension free computer practice.
8- Get Certificates after completion course. (Valid for all over the world)
Monthly fee/Rs.5000
Total Duration: 3-months
لیکن اگر کوئی 1 مہینہ یا دو مہینے میں مکمل کورس سیکھنا چاہتا ہے تو یہ ان کے لئے اچھا موقع ہے۔
جلدی کریں سپیشل کلاس کے لئے صرف مخصوص سیٹیں ہیں۔
رابطہ نمبر: 03356458887
ایڈریس: کوٹلہ چونگی، کوٹلہ روڈ، نزد الحمد ٹاؤن مدرسہ جام پور