Pak Transporter

Pak Transporter پاکستانی ٹرانسپورٹ کی تصاویر، ویڈیوز، معلومات اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔ شکریہ

محترم انتظامیہpakistani buses companiesباادب گزارش ہے کہ میں آپ کی بس سروس کا مسافر ہوں۔ آپ کی بس جس ہوٹل پر کھانے کے لی...
12/21/2025

محترم انتظامیہ
pakistani buses companies
باادب گزارش ہے کہ میں آپ کی بس سروس کا مسافر ہوں۔ آپ کی بس جس ہوٹل پر کھانے کے لیے اسٹاپ کرتی ہے، وہاں کھانے کی قیمتیں بہت زیادہ ہوتی ہیں جبکہ کھانے کا معیار اس حساب سے مناسب نہیں ہوتا۔
اس کے ساتھ ساتھ ہوٹل کا اسٹاف مسافروں کے ساتھ درست اور شائستہ رویّہ اختیار نہیں کرتا، بات چیت کا انداز غیر مناسب ہوتا ہے اور شکایت کرنے پر بھی کوئی توجہ نہیں دی جاتی، جس سے مسافروں کو مزید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مسافر مجبوراً وہیں کھانا خریدتے ہیں، اس لیے ہم آپ سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ:
مناسب اور معیاری ہوٹل کا انتخاب کیا جائے
کھانے کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے
ہوٹل اسٹاف کے رویّے اور سروس کے معیار کو بہتر بنایا جائے
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری شکایت کو سنجیدگی سے لیں گے اور جلد از جلد اس مسئلے کا حل نکالیں گے۔
شکریہ

https://youtu.be/e6AQQAYzVeI 👈🏼
join us on youtube 🧡🔥❤️

مخلص

Mr Sajid
From Dikhan
Date: 19-12-2025

Address

Idaho City, ID
83631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Transporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share