CLC Naqaleyat and travel and tourism agency Riyadh
Professional services in construction support, naqliyat (transportation), and travel & tourism
09/02/2026
الحمدللہ رب العالمین 🤲✨
آج میرے لیے خوشی، فخر اور شکر کا بہت بڑا دن ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارا CLC نقلیات کا لائسنس مکمل ہو گیا ہے اور CLC کے اسٹیکرز بھی تیار ہو کر آ گئے ہیں۔
آج جب میں نے اپنی پہلی ڈائنا/ٹرک کے دروازے پر یہ اسٹیکر لگایا تو دل واقعی خوشی اور امید سے بھر گیا۔ 🚛✅
یہ سب اللہ تعالیٰ کا احسان ہے، اور میں دل کی گہرائیوں سے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔
اس کامیابی میں میرے ساتھ میرے محترم پارٹنر امیر بہادر صاحب بھی شامل ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو بھی خیر و برکت عطا فرمائے اور ہمارے اس سفر کو کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
اس خوشی کے موقع پر میرا دل اپنے والد محترم مرحوم حاجی فضل قادر صاحب کو بہت شدت سے یاد کر رہا ہے۔
یہ کامیابی دراصل ان کی دعاؤں، محنت، تربیت اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
اگر وہ آج میرے ساتھ ہوتے تو یہ لمحہ میرے لیے مکمل ہو جاتا۔
اللہ تعالیٰ میرے والد صاحب کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
یہ صرف آغاز ہے… ان شاء اللہ آگے بہت کچھ آنا ہے۔
26/12/2025
CLC GROUP OF COMPANIES
استثمار سی ایل سی گروپ اف کمپنیز اور ریاض الشمیسی ٹریول اینڈ ٹورز اور نقلیات نقل البری نقل مدارس کہ انشاءاللہ شاندار افتتاح ہونے والی ہے تمام دوستوں احباب ہمارے خدمات کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں
عرفان قادر
26/12/2025
25/12/2025
مقتدرہ،سول ملٹری بیوروکریسی اور سرکاری ملازمین کیلئے قائد کا واضح دوٹوک پیغام۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
23/12/2025
🌟 خوش آمدید 🌟
کیپیٹل لائٹس کارنر کمپنی لمیٹڈ (CLC)
ہم آپ کو CLC (Capital Lights Corner Company Ltd.) کے آفیشل فیس بک پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ CLC ایک قانونی طور پر رجسٹرڈ مستثمر کمپنی ہے جو سعودی عرب میں نقلیات، کنسٹرکشن اور ٹریول اینڈ ٹورازم کے شعبوں میں خدمات اور سہولیات فراہم کر رہی ہے۔
🚛 CLC نقلیات (Naqliyat): وہ افراد جو اپنی ڈائنا، ٹرک یا ٹریلر کو ذاتی یا کنسٹرکشن ٹرانسپورٹ کے لیے قانونی طور پر چلانا چاہتے ہیں، وہ اپنی گاڑی CLC کے نقلیات لائسنس کے تحت رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ گاڑی آپ کی اپنی ملکیت رہے گی، کام آپ خود کریں گے، جبکہ CLC قانونی اور انتظامی سہولت فراہم کرے گا۔
🏗️ CLC کنسٹرکشن: اگر کوئی فرد یا گروپ کسی بھی قسم کا کنسٹرکشن کام یا ہیوی مشینری جیسے ایکسکیویٹر، وہیل لوڈر، باب کیٹ، بیک ہو لوڈر وغیرہ ڈرائیور یا آپریٹر کے ساتھ قانونی طور پر چلانا چاہتا ہے تو وہ یہ کام CLC کے کنسٹرکشن لائسنس کے تحت انجام دے سکتا ہے، اور مشینری و ڈرائیور CLC کے نام پر رجسٹر کروائے جا سکتے ہیں۔
✈️ CLC ٹریول اینڈ ٹورازم: ہم عمرہ وزٹ، ٹکٹنگ اور دیگر ٹریول سروسز محفوظ اور قابلِ اعتماد انداز میں فراہم کرتے ہیں۔
🤝 ہمارا مقصد شفاف طریقہ کار، قانونی تحفظ اور باہمی اعتماد کے ساتھ آپ کو بہترین سہولت فراہم کرنا ہے۔
📍 ریاض، سعودی عرب | 📞 050 861 2896 | 📩 WhatsApp دستیاب
CLC – قانونی سہولت، پیشہ ورانہ انداز، آپ کا اختیار

📍 ریاض، سعودی عرب | 📞 00966508612896 | 📩 WhatsApp دستیاب
CLC – قانونی سہولت، پیشہ ورانہ انداز، آپ کا اختیار
Address
As Sibalah Street Abdullah Nasir Building Shop Number 1, 2 Al-Shemaysi
Be the first to know and let us send you an email when CLC Naqaleyat and travel and tourism agency Riyadh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.