Balochistan Beautiful Daewoo,s

Balochistan Beautiful Daewoo,s Information about Baluchistan Daewoo busses

المحمود ٹرانسپورٹ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک 🥀آپریٹنگ منیجر ثناءاللہ خان 💖
21/03/2026

المحمود ٹرانسپورٹ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک
🥀آپریٹنگ منیجر ثناءاللہ خان 💖

🥀💫النصرت ڈائیو ٹرانسپورٹ سروس کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 💖💙💫
20/03/2026

🥀💫النصرت ڈائیو ٹرانسپورٹ سروس کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 💖💙💫

بجاش نیازی صاحب آپ کو سیلوٹ: ہم سمجھے تھے کہ نیازی صاحب نے چینل کے انٹرویو کے لیے خاص طور پر کیمرے کے سامنے پراٹھے بنانے...
05/03/2026

بجاش نیازی صاحب آپ کو سیلوٹ: ہم سمجھے تھے کہ نیازی صاحب نے چینل کے انٹرویو کے لیے خاص طور پر کیمرے کے سامنے پراٹھے بنانے اور پلیٹ ہاتھ میں پکڑنے والے سین کروائے ۔لیکن حقیقت اس سے بھی زیادہ خوبصورت نکلی ، نیازی صاحب تو روزانہ سحری کے وقت بھاگ بھاگ کر اپنے سٹاف کے ساتھ ٹیبل مین کا رول نبھا رہے ہیں ، نیازی صاحب آپ نے ویٹر اور ٹیبل مین جیسے معمولی اور حقیر سمجھے جانیوالے لوگوں کو عزت بخشی ہے ، رمضان کے مبارک دنوں میں سحری افطاری کروانے کا ثواب تو اپنی جگہ لیکن آپ نے جس طرح "میں" کو ختم کرکے اپنے ہاتھوں سے آنے والے مہمانوں کو کھانا ٹیبل پر دیا ہے اور جس طرح آپ ہر آنیوالے سے سلام دعا اور خیریت دریافت کرتے ہیں اس کا اجر اللہ کریم آپ کو توقع سے بہت زیادہ اور بہت خوبصورت دے گا انشااللہ, آپ کا شکریہ ہم بھی آپ کے سحری لنگر سے سحری کر آئے ہیں ۔۔۔

13/02/2026

النصرت سلیپر بس سروس نیو انٹری

15/01/2026

*کراچی:: بس اب بہت ہوگیا مزید برداشت نہیں کر سکتے کوئٹہ کراچی روٹ پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاج
*موچکو چیک پوسٹ پر مبینہ بھتہ خوری کا الزام

کوئٹہ سے کراچی چلنے والی مسافر بسوں کے ٹرانسپورٹرز نے مبینہ بھتہ خوری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بسیں موچکو چیک پہ کھڑی کر دیں

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ کراچی موچکو کسٹم چیک پوسٹ پر غیر قانونی وصولیاں معمول بن چکی ہیں، جس کے باعث ٹرانسپورٹ کا کاروبار شدید مشکلات سے دوچار ہو گیا ہے۔

احتجاج میں شامل ٹرانسپورٹرز کے مطابق آئے روز مختلف حیلے بہانوں سے رقم کا مطالبہ کیا جاتا ہے، اور انکار کی صورت میں بسوں کو روکا جاتا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی بھتہ خوری نے نہ صرف ٹرانسپورٹرز بلکہ عام مسافروں کے لیے بھی سفر کو عذاب بنا دیا ہے۔

ٹرانسپورٹرز نے واضح کیا ہے کہ اگر موچکو کسٹم چیک پوسٹ پر مبینہ بھتہ خوری کا سلسلہ فوری طور پر بند نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا اور کوئٹہ کراچی روٹ پر بس سروس مکمل طور پر معطل کرنے پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔

11/01/2026

میر حاجی امتیاز لہڑی اونر آف سدا بہار ڈائیو سروس

05/01/2026

Dada Mumtaz Ustad

النصرت ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک نیک محمد اچکزئی کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے تمام دوست احباب اپنی خصوصی دعا...
30/12/2025

النصرت ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک نیک محمد اچکزئی کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے تمام دوست احباب اپنی خصوصی دعا میں لازمی یاد رکھے گا

04/10/2025

Shah Mover Quetta to peshawar Service

Address

Saudia Arabia
Riyadh
12211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Beautiful Daewoo,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share