15/10/2026
محترم اور معزز کسٹمر! اسلام آباد انٹرنیشنل کارگو کی طرف سے آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 17 سے 19 اکتوبر تک دوحہ، قطر سے پورے پاکستان کے لیے کنٹینر لوڈنگ جاری ہوگا۔ پورے پاکستان میں ڈور ٹو ڈور (گھر کی دہلیز تک) فری ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔ بس ہمارے رابطہ نمبر پر ایک میسج کریں اور ڈرائیور آپ کی دہلیز پر موجود ہوگا۔
رابطہ نمبر:
70029453 / 30552355