Apna Bahi

23/09/2025

20/09/2025

*کافی دنوں سے ڈسٹرب تھا ہنسنا بھی بھول گیا تھا پھر اچانک سے اس نانی کی ویڈیو پر نظر پڑی تب سے ہنسی ہی نہیں روک رہی۔۔۔😂🤣*

`سنیے محترمہ نانی کے شگوفے۔۔۔`😛

19/09/2025

fbadcode-Q_GkBQQe22M7EqkpXOUAQRy4YhBxUPXBTzZHBjY9Vamr03o9eWOq6JYqvAJQD8pM

19/09/2025

من پسند شادی

*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن* *المحمــود کمپنی کے مالک حاجی داد محمد کراچی میں انتقال کرگئے*
16/09/2025

*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
*المحمــود کمپنی کے مالک حاجی داد محمد کراچی میں انتقال کرگئے*

مسلمانوں کی اجتماعی بے بسی کا ایک منظر سب لوگ ملکر بھی صرف شدید ترین مذمت ہی کر سکے ہیں
16/09/2025

مسلمانوں کی اجتماعی بے بسی کا ایک منظر سب لوگ ملکر بھی صرف شدید ترین مذمت ہی کر سکے ہیں

15/09/2025

🛑 کراچی مہاجر کیمپ میں افغان مہاجرین موٹر سائیکل زرنج رکشہ ، سوزکی ، گاڑیاں ، سستے قیمتوں میں فروخت کر رہے ہیں

15/09/2025

15/09/2025

😭😭😭😭😭😭

انڈین کپتان سوریا کمار یادیو کرکٹ کو سیاست میں لے گئے میچ جیتنے کے بعد کہتے ہیں کہ ہم یہ جیت پہلگام متاثرین اور اپنی افو...
15/09/2025

انڈین کپتان سوریا کمار یادیو کرکٹ کو سیاست میں لے گئے میچ جیتنے کے بعد کہتے ہیں کہ ہم یہ جیت پہلگام متاثرین اور اپنی افواج کے نام کرتے ہیں اور ہم مستقبل میں بھی ان کو یہ خوشیاں دیتے رہیں گے۔۔۔۔۔
اوکے ہوگیا سوریا بھائی مگر یہ سب پہلے آپ ان سے پوچھ تو لیتے جن کے بارے میں بول رہے ہیں نہیں تو ہم بتا دیتے ہیں۔۔۔6-0 کا اسکور تھا بھائی 🇵🇰💪👍
اگر یہ بات کسی پاکستان کے کھلاڑی نے بولی ہوتی تو ابھی تک ہمارے سابقہ کرکٹرز واٹ لگا چکے ہوتے 🫡

اس کی بالکل مجھے سمجھ نہیں ارہی اس کے بارے میں کوئی سمجھا دے
14/09/2025

اس کی بالکل مجھے سمجھ نہیں ارہی اس کے بارے میں کوئی سمجھا دے

13/09/2025

*خضدار میں پیشہ ور گداگروں اور سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کے خلاف لیویز فورس کا بڑا آپریشن تمام غیر مقامی افراد کو ضلع بدر کردیا گیا*
*ترجمان لیویز فورس خضدار*
*تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ کی نگرانی میں لیویز لائن آفیسر نور احمد زہری اور محرر ریاض احمد کی سربراہی میں خضدار لیویز فورس نے پیشہ ور گداگروں اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف بڑا آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا۔*

*کاروائی کے دوران خضدار شہر کے مختلف علاقوں سے درجنوں خواتین و مردوں سمیت سینکڑوں غیر مقامی گداگروں کو تحویل میں لیا گیا، جنہیں شناخت کے بعد ضلع بدر کردیا گیا۔*

*غیر مقامی پیشہ ور گداگر نہ صرف منظم انداز میں گداگری کر رہے تھے بلکہ وہ غیر اخلاقی سرگرمیوں اور دیگر سماجی برائیوں میں بھی ملوث پائے گئے۔*

*ترجمان لیویز فورس کے مطابق ایسے عناصر کے خلاف کاروائیاں صرف ایک وقتی قدم نہیں بلکہ تسلسل کا حصہ ہیں۔ لیویز فورس اس طرح کے جرائم اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف آئندہ بھی کاروائی جاری رکھے

گی تاکہ ضلع کا ماحول پرامن اور صاف ستھرا رہے*

Address

Windar Camp

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Bahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share