North Tours & Travels

  • Home
  • North Tours & Travels

North Tours & Travels Welcome to an unparalleled world of luxury and adventure. Our tour packages promises an unforgettable escape where indulgence meets exploration.
(1)

Join us for an experience.
+923125090611
+923554795354


Join us for an experience.
+923125090611
+923554795354

19/05/2026

دیوسائی نیشنل پارک استور ان دنوں میں

17/05/2026

ایک جھیل جس کی خوبصورتی کو کنکریٹ کھا گئی۔ عطا آباد جھیل ہنزہ گلگت بلتستان کا ایک بڑا حصہ ریت کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ کیا خوبصورت جھیل تھی افسوس کہ کنکریٹ اور لالچ اس کی خوبصورتی کو نگلی جا رہا ہے۔۔۔

17/05/2026

گرمیوں کے موسم میں ٹھنڈی اور سرسبز وادیوں کا سفر واقعی اللہ تعالیٰ کی ایک بے مثال نعمت ہے۔ بلند پہاڑ، ٹھنڈی ہوائیں، بہتے چشمے اور قدرت کے حسین نظارے انسان کے دل و دماغ کو سکون دیتے ہیں۔ بس اب دو چار دنوں کی بات ہے، اگر اللہ تعالیٰ نے زندگی عطا فرمائی تو پھر سے سوپٹ ویلی جیسی حسین وادیوں کا رخ کریں گے، جہاں ہر منظر قدرت کی خوبصورتی کا شاہکار محسوس ہوتا ہے۔

14/05/2026

گلگت بلتستان کا نیا راستہ، نئی خوبصورتی🚗

اب تک گلگت بلتستان جانے کے لیے قراقرم ہائی وے کے مشکل راستے سے گزرنا پڑتا تھا،
لیکن اب تاوٹ سے استور اور پھر اسکردو کا نیا رستہ تیار ہو رہا ہے۔
یہ نیا راستہ آپ کو نہ صرف آسان سفر فراہم کرے گا بلکہ قدرت کے دلکش مناظر بھی دکھائے گا۔
ہر موڑ پر پہاڑ، وادیاں، نیلگیاں ندیوں اور ہریالی کا حسین امتزاج،
جو آپ کے سفر کو ناقابلِ فراموش بنا دے گا!

🚗✨ تیار ہو جائیں ایک یادگار اور خوبصورت سفر کے لیے!
The New Route to Gilgit-Baltistan!
No more difficulties of the Karakoram Highway.
Travel through the Taot → Astor → Skardu route.

14/05/2026

مستنصر حسین تارڑ صاحب کو جنہوں نے پڑھ رکھا ہے وہی اس ویڈیو کی قدر جان سکتے ہیں۔۔۔سنو لیک، برفیلی بلندیاں یاک سرائے نانگا پربت کے ٹو کہانی سمیت پچیس سے زائد گلگت بلتستان پر سفرناموں کے مصنف کی سکردو پر ایک عرصہ دراز کے بعد پہلی نگاہ۔۔۔
ایک ایسا مصنف جس نے ان پتھروں کو دیکھنے کیلئے ہمیں ایک نیا زاویہ نگاہ دیا جس نے لاکھوں پڑھنے والوں کی جمالیاتی تربیت کی۔۔۔اور آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے سکردو سے کیسا کمال عشق کیا

14/05/2026

دریائے سندھ روندو سکردو غیر ملکی سیاح پاکستان کے سب خطرناک دریا کے موجوں سے کھیل رہے ہیں

13/05/2026

تمام سیاحوں سے عرض ہیں کہ قراقرم ہائی وے پہ سفر سے گریز کریں۔ کے کے ایچ روڈ پر کئی جگہوں پر روڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
کوہستان اپر..

لولوسر جھیل کا آج کا تازہ ترین دلکش مناظر ناران سائیڈ سے لولوسر جھیل تک روڈ کلئیر ہوا ہے
11/05/2026

لولوسر جھیل کا آج کا تازہ ترین دلکش مناظر ناران سائیڈ سے لولوسر جھیل تک روڈ کلئیر ہوا ہے

11/05/2026

ناران کاغان کا یہ علاقہ بٹا کنڈی خوبصورتی کی انتہا ہے۔ صبح اُبھرتے سورج کی کرنیں، ٹھنڈی ٹھار ہوا، اور شام کے وقت بادلوں کی اچھل کود ایسا منظر پیش کرتی ہے کہ انسان قدرت کے حسن میں کھو جائے۔ رب نے اس علاقے کو جو دلکش نظارے عطا کیے ہیں، وہ سرسبز و شاداب ہریالی اور لش گرینری کے ساتھ مل کر اسے جنت کا ٹکڑا بنا دیتے ہیں۔

Gilgit city 🏙️🌆🏙️🌆
02/05/2026

Gilgit city 🏙️🌆🏙️🌆

Address


Telephone

+92512241304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when North Tours & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to North Tours & Travels:

  • Want your business to be the top-listed Transport Service?

Share