آجائیے کہ آپکی دید سے افطار ھم کریں-
مدت ہوئی ھے آنکھ کو روزہ رکھے ھوئے-
01/09/2026
01/09/2026
*رسول اللہ ﷺ کو وہ شہر پسند ہے جہاں انصار ہو*
🗓️ 12 ربیع الاول 1448ھ
📅 26 اگست 2026 (بدھ)
استاد محترم آغا سید جواد نقوی
01/09/2026
🔸*ظلم پر خاموش رہنے والے آج رسول اللہ کے یوم ولادت پر روسیاہ جبکہ مرحبا مقاومت کرنے والے شیرجوان*
🗓️ 12 ربیع الاول 1448ھ
📅 26 اگست 2026 (بدھ)
استاد محترم آغا سید جواد نقوی
01/09/2026
یمن… عشقِ رسول ﷺ کی دھڑکن، اور دنیا کا سب سے عظیم اجتماعِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ۔ 🇾🇪❤️
01/09/2026
💚 *جمالِ یوسفؑ سے جمالِ مصطفیٰ ﷺ تک* 💚
ایک حسنِ یوسفؑ ہے کہ جس کے جلوے نے مصر کی عورتوں سے بے اختیار اُن کے ہاتھ کٹوا دیے؛
اور ایک حسنِ محمدِ مصطفیٰ ﷺ ہے کہ جس کے جلوے نے صدیوں کے دشمنوں کو بھائی بنا دیا، نفرتوں کو محبت میں بدل دیا، آقا و غلام کو ایک ہی صف میں لا کھڑا کیا، اور دلوں کو ایک دوسرے کے لیے محبت و اخوت سے بھر دیا۔
01/09/2026
🌹 أَضَاءَ الْكَوْنُ فِي مِيلَادِ طٰهَ
`طٰہٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت سے پوری کائنات نور سے جگمگا اٹھی۔` ✨
🌊 وَجَعْفَرِ الْهُدَى بَحْرِ الْعُلُومِ
`اور امام جعفر صادقؑ ہدایت کے پیشوا اور علوم کے بے کراں سمندر ہیں۔`📖
🌟 هُمَا النُّورَانِ فِي ظُلَمِ اللَّيَالِ
`یہ دونوں تاریک راتوں میں ہدایت کے دو روشن چراغ ہیں۔`🕯️
🚢 وَسَفِينَةُ النَّجَاةِ لِذِي الْهُمُومِ
`اور غموں میں گھرے لوگوں کے لیے نجات کی کشتی ہیں۔` 🤲
🕌 جَاءَ الْمُصْطَفَى بِالدِّينِ حَقًّا
`حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ حق کا دین لے کر تشریف لائے۔` ☀️
⭐ وَصَادِقُ وَعْدِهِ بَنَى النُّجُومِ
`اور اللہ کا سچا وعدہ پوری شان کے ساتھ نمایاں ہوا، گویا ستارے بھی اس کی گواہی دیتے ہیں۔` ✨
💚 مَلَأْتَ الْكَوْنَ يَا طٰهَ سُرُورًا
`اے طٰہٰ ﷺ! آپ نے پوری کائنات کو خوشیوں سے بھر دیا`🌸
🌺 وَفَاحَتْ ذَاتُكَ الْمُثْلَى حُبُورًا
`اور آپ کی بے مثال ذات سے مسرت، رحمت اور خوشبو پھیل گئی`۔ 🌹
🌼 لَقَدْ زَيَّنْتَ الدُّنْيَا عِطْرًا وَنُورًا
`یقیناً آپ ﷺ نے دنیا کو خوشبو اور نور سے آراستہ کر دیا`✨
💧 وَقَدْ أَسْقَيْتَهَا مَاءً طَهُورًا
`اور آپ ﷺ نے دنیا کو پاکیزگی اور ہدایت کا پاکیزہ چشمہ عطا فرمایا۔` 🤍
🌹 أَسْعَدَ اللَّهُ أَيَّامَكُمْ
`اللہ تعالیٰ آپ کے ایام کو خوشیوں، برکتوں اور سعادتوں سے بھر دے۔ آمین` 🤲
01/09/2026
استادِ محترم نے مہدی پور کپا کا انقلابی کلام اتنا پسند فرمایا کہ واپسی پر دوبارہ پڑھنے کی فرمائش کر دی۔ ❤️
01/09/2026
مہدی پور کپا نے اپنے انقلابی اور فکری کلام سے وحدتِ امت کانفرنس، لاہور میں حاضرین کے دل جیت لیے۔ اللہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے، ان کے علم و فکر میں برکت عطا فرمائے اور انہیں امتِ مسلمہ کی بیداری کا مؤثر ذریعہ بنائے۔ آمین۔
01/09/2026
🎦 *ہمارے نبیؐ؛ ہماری تکلیف سے رنجیدہ | شہید امام خامنہ ایؒ*
Be the first to know and let us send you an email when 𝐊𝐚𝐳𝐢𝐦 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.