Umeed e Nojawanan e Islam welfare foundation Pakistan

  • Home
  • Umeed e Nojawanan e Islam welfare foundation Pakistan

Umeed e Nojawanan e Islam welfare foundation Pakistan "Empowering impoverished communities through holistic support and self-sufficiency initiatives."

16/04/2026

🚨 اہلِ خیر حضرات سے درد بھری اپیل 🚨

ہمارے گاؤں شمدھڑہ میں آج شام ایک نہایت افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک معصوم بچے کو موٹر سائیکل نے ٹکر مار دی۔ بچہ شدید زخمی حالت میں فوری طور پر مانسہرہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں وہ اس وقت بے ہوشی کی حالت میں زیرِ علاج ہے۔

بچے کے والدین نہایت غریب اور سفید پوش ہیں، جو علاج کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ اس مشکل اور آزمائش کی گھڑی میں آپ سب مخیر حضرات سے عاجزانہ گزارش ہے کہ آگے بڑھ کر اس مجبور خاندان کا سہارا بنیں۔

آپ کی تھوڑی سی مدد ایک معصوم جان کے علاج اور ایک پریشان خاندان کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔

🤲 اللہ پاک آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے اور ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

برائے تعاون رابطہ کریں:
03413676536
اکاؤنٹ نمبر
03413676536

مہربانی فرما کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مدد جلد پہنچ سکے۔

الحمدللہ!تنظیم امید نوجوانان اسلام کی جانب سے مستحق خاندانوں میں رمضان المبارک کے لئے راشن تقسیم کیا گیا۔ ❤️❤️❤️ہمیشہ کی...
08/03/2025

الحمدللہ!
تنظیم امید نوجوانان اسلام کی جانب سے مستحق خاندانوں میں رمضان المبارک کے لئے راشن تقسیم کیا گیا۔ ❤️❤️❤️
ہمیشہ کی طرح ہم نے تمام مستحق خاندانوں کی عزتِ نفس کا مکمل خیال رکھتے ہوئے راشن کی تقسیم بغیر کسی کیمرے کے کی۔
یہ کوشش چاہے کتنی ہی معمولی کیوں نہ لگے، لیکن ضرورت مند کے لئے یہ بہت بڑی نعمت بن جاتی ہے۔
رمضان کا مقدس مہینہ ہمیں انسانیت، ہمدردی، اور ایثار کا درس دیتا ہے۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس بابرکت مہینے میں بھی بےشمار خاندان دو وقت کی روٹی سے محروم رہتے ہیں۔

ہمارا مقصد ہے کہ ان بے سہارا گھروں میں بھی خوشیوں کی روشنی پہنچے۔

لیکن ابھی بھی کافی سارے خاندان ہماری فہرست میں امداد کے منتظر ہیں۔

آیئے! مل کر انسانیت کی خدمت کریں اور ان ضرورت مندوں کی مدد کے لئے آگے بڑھیں۔

آپ کا دیا ہوا صدقہ و خیرات ان کے چولہے جلانے کا سبب بن سکتا ہے۔

آپ کا تعاون ہمارے لئے بےحد اہم ہے تاکہ ہم مزید مستحق خاندانوں تک یہ امداد پہنچا سکیں۔

اگر آپ کسی مستحق خاندان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ایک امید کی کرن بنیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اس کارِ خیر میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔
03413676536

01/03/2025

الحمدللہ سے امید نوجوانان اسلام ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان کے اس مہینے میں بھی مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم کی گئی ہے۔
جن جن لوگوں نے اس کار خیر میں مدد کی اللہ پاک ان کو اس کا اجر عطا کریں

امید نوجوان اسلام کا بنیادی مقصد خدمت خلق اور رضائے الہی ہے۔
اپ تمام حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ امید نوجوانان کیساتھ تعاون کریں۔
ایزی پیسہ
03413676536

For Donations contact03413676536
26/02/2025

For Donations contact
03413676536

15/09/2024

السلام علیکم امید کرتے ہیں کہ اپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے جیسا کہ اپ کو پتہ ہے اپ کے علاقہ شمدھڑہ میں ہر ماہ امید نوجوانان اسلام فاؤنڈیشن کی طرف سے راشن سکیم ہوتی ہے۔
اس ماہ بھی امید نوجوانان اسلام کی طرف سے راشن کی تقسیم کی جائے گی لیکن اس راشن کی تقسیم میں دشواری ہو رہی ہے۔
اپ حضرات گزارش کی جاتی ہے زیادہ سے زیادہ امید ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کریں تاکہ اس ماہ بھی مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم کی جائے۔
شکریہ
ایزی پیسہ نمبر
03413676536

14/08/2024

⚠️⚠️⚠️
اسلام وعلیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتے ہیں تمام احباب خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کے آپ کے علم میں ہے کہ ہر ماہ امید نوجوانان اسلام ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم کی جاتی ہے۔ اس مہینے میں بھی راشن تقسیم کیاجائے گا۔ لہذٰا اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔
Account no:03413676536

18/06/2024
17/06/2024

الحمدللہ سے امید نوجوانان اسلام کی طرف سے عیدالاضحی کے موقع پر مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیاگیا۔
زیادہ سے زیادہ اس کار خیر میں حصہ ڈالیں۔
ایزی پیسہ نمبر
03413676536

👇👇👇
21/05/2024

👇👇👇

ہمارے نہایت ہی قریبی بھائی جن کا پچھلے ایک دو دن اپریشن ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کے پاؤں کی دو انگلیاں اور ہاتھ کی ایک انگ...
08/05/2024

ہمارے نہایت ہی قریبی بھائی جن کا پچھلے ایک دو دن اپریشن ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کے پاؤں کی دو انگلیاں اور ہاتھ کی ایک انگلی کاٹ دی گئی۔
گھر کے افراد میں کمانے کا واحد ذریعہ تھا۔
تو تمام مخیر حضرات سے ہمارے اس بھائی کے ساتھ تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
کسی کو مزید ڈیٹیل چاہیے تو وہ ان باکس میں رابطہ کریں
ایزی پیسہ نمبر۔
03413676536

Address

Tehsil Ogh,District Mansehra

21400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed e Nojawanan e Islam welfare foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Transport Service?

Share