Amakhel Sports Link

Amakhel Sports Link We Can Come Close Together with Games.

01/06/2026
اماخیل کرکٹ 🏏 لیگ 2026دعا سٹار کے بہترین آل راؤنڈر محمد فیضان سپر افغان کلب کے خلاف بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مین...
01/06/2026

اماخیل کرکٹ 🏏 لیگ 2026
دعا سٹار کے بہترین آل راؤنڈر محمد فیضان سپر افغان کلب کے خلاف بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مین آف دی میچ ایوارڈ اور نقد کیش وصول کر رہے ہیں ۔

میچ امپائر جناب ذوالکفل دعا سٹار کے بہترین آل راونڈر فیضان کو ACL بیسٹ بیٹسمین کیپ پہنا رہے ہیں
01/06/2026

میچ امپائر جناب ذوالکفل دعا سٹار کے بہترین آل راونڈر فیضان کو ACL بیسٹ بیٹسمین کیپ پہنا رہے ہیں

🏏 اماخیل کرکٹ لیگ 2026 🏆طلحہ گل کلب اماخیل کےنائب کپتان اسحاق خان نے کھلاڑی عالیان کی شاندار اور متاثر کن کارکردگی کو سر...
30/05/2026

🏏 اماخیل کرکٹ لیگ 2026 🏆
طلحہ گل کلب اماخیل کےنائب کپتان اسحاق خان نے کھلاڑی عالیان کی شاندار اور متاثر کن کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں نقد انعام سے نوازا۔ 💐
عالیان نے میدان میں اپنی بہترین صلاحیتوں، محنت اور کھیل سے محبت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین اور ٹیم انتظامیہ کے دل جیت لیے۔ ان کی عمدہ کارکردگی نہ صرف ٹیم کی کامیابی میں اہم ثابت ہوئی بلکہ دیگر کھلاڑیوں کے لیے بھی ایک بہترین مثال بنی۔

🏏 اماخیل کرکٹ لیگ 2026 🏆آج کے سنسنی خیز اور شاندار مقابلے میں محمد سراج خان نے اپنی بہترین آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ ک...
30/05/2026

🏏 اماخیل کرکٹ لیگ 2026 🏆
آج کے سنسنی خیز اور شاندار مقابلے میں محمد سراج خان نے اپنی بہترین آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے "مین آف دی میچ" کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ 🌟
محمد سراج خان نے بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں غیر معمولی کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا، جس پر انہیں یہ اعزاز دیا گیا۔
اس موقع پر شمس الرحمن المعروف گل آگا نے محمد سراج خان کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں 500 روپے نقد انعام بھی پیش کیا۔ 💐

🏏 اماخیل کرکٹ لیگ 2026 🏆آج کے سنسنی خیز اور شاندار مقابلے میں محمد سراج خان نے اپنی بہترین آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ ک...
30/05/2026

🏏 اماخیل کرکٹ لیگ 2026 🏆
آج کے سنسنی خیز اور شاندار مقابلے میں محمد سراج خان نے اپنی بہترین آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے "مین آف دی میچ" کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ 🌟
محمد سراج خان نے بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں غیر معمولی کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا، جس پر انہیں یہ اعزاز دیا گیا۔

چیئرمین اماخیل کرکٹ 🏏 لیگ جناب احمد علی شاہ صاحب کی جانب سے ACL 2026 عہدیداران کیلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام
28/05/2026

چیئرمین اماخیل کرکٹ 🏏 لیگ جناب احمد علی شاہ صاحب کی جانب سے ACL 2026 عہدیداران کیلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام

Address

Pai Ada Amakhel
Tank

Telephone

+923439294196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amakhel Sports Link posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amakhel Sports Link:

Share