SoanValley Transport

SoanValley Transport 🔰Welcome to SoanValley Express!Meticulously operating across various cities in Punjab and KPK,all with our base rooted in the scenic District Talagang.

Choose us for your travels and enjoy comfort, reliability, and unparalleled service on every journey!

الحمدللّٰدرب العالمین! ایک اور بڑی کامیابی 🙌سواں ویلی ایکسپریس کے قافلے میں ایک اور شاندار سنگِ میل کا اضافہ!میونسپل کمی...
25/07/2026

الحمدللّٰدرب العالمین! ایک اور بڑی کامیابی 🙌
سواں ویلی ایکسپریس کے قافلے میں ایک اور شاندار سنگِ میل کا اضافہ!
میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کے زیرِ اہتمام ہونے والی نیلامی میں، جنرل بس سٹینڈ تلہ گنگ کی پارکنگ فیس کا سالانہ ٹھیکہ (برائے سال 2026-2027) الحمدللّٰد کامیاب ترین بولی 4کروڑ 5 لاکھ کے ساتھ ہمارے نام ہو گیا ہے۔
ہم تلہ گنگ انتظامیہ اور اپنے تمام ساتھیوں کے بے حد شکر گزار ہیں ۔
منجانب:
محمد شہزاد اگرال
جنرل منیجر، سواں ویلی ایکسپریس

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سواں ویلی کمپنی کے ہر دلعزی...
21/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سواں ویلی کمپنی کے ہر دلعزیز دوست اور مخلص ساتھی استاد نوید دندہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

نوٹ: نمازِ جنازہ آج شام 6:00 بجے،موضع دندہ شاہ بلاول میں ادا کی جائے گی۔

سواں ویلی کمپنی کے ہر دل عزیز ساتھی جواپنی خوش اخلاقی، مسکراہٹ اور دوسروں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے استاد نوید دند...
09/07/2026

سواں ویلی کمپنی کے ہر دل عزیز ساتھی جواپنی خوش اخلاقی، مسکراہٹ اور دوسروں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے استاد نوید دندہ آج وہ بیماری سے نبرد آزما ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے انہیں جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے، انہیں لمبی، بابرکت زندگی دے اور ہر تکلیف کو اپنے رحم سے دور فرما دے۔ آمین۔
تمام دوستوں، عزیزوں اور چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ استاد نوید دندہ کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔

یومِ عاشورہ | 10 محرم الحرامکربلا ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ حق کے لیے ڈٹ جانا ہی اصل کامیابی ہے، چاہے قربانی کتنی ہی عظیم ک...
26/06/2026

یومِ عاشورہ | 10 محرم الحرام

کربلا ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ حق کے لیے ڈٹ جانا ہی اصل کامیابی ہے، چاہے قربانی کتنی ہی عظیم کیوں نہ دینی پڑے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسینؓ کی سیرت سے صبر، استقامت اور حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین۔

🌐 www.soanvalleyexpress.com
📞 UAN: 0307 36 36 677

21/06/2026
❤️ Happy Father’s Day____!Soan Valley ExpressTraveling with Trust, Care & Comfort 🚌
21/06/2026

❤️ Happy Father’s Day____!

Soan Valley Express
Traveling with Trust, Care & Comfort 🚌

وزیر بادشاہ بس سٹینڈ بنوں پھاٹک کی جانب سے سواں ویلی ایکسپریس کے روزانہ اوقاتِ روانگی جاری کر دیے گئے ہیں۔📍 کوہاٹ ⇆ فیصل...
16/06/2026

وزیر بادشاہ بس سٹینڈ بنوں پھاٹک کی جانب سے سواں ویلی ایکسپریس کے روزانہ اوقاتِ روانگی جاری کر دیے گئے ہیں۔

📍 کوہاٹ ⇆ فیصل آباد
📍 کوہاٹ ⇆ ملتان
📍 کوہاٹ ⇆ اوکاڑہ
📍 کوہاٹ ⇆ ساہیوال

⏰ روزانہ متعدد اوقات میں روانگی:

✔️ آرام دہ سفر
✔️ بروقت روانگی
✔️ محفوظ سفر
✔️ پیشہ ور عملہ

اپنی سیٹ کی پیشگی بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

📞 Kohat: 0305-2626777
📞 Faisalabad: 0306-4848402
📞 Multan: 0309-9659696
📞 Okara & Sahiwal: 0330-4646477

📞 UAN: 0307-3636677

💬 آپ کس شہر سے سفر کرتے ہیں؟
کمنٹ میں اپنا شہر ضرور لکھیں۔

📍 وزیر بادشاہ بس سٹینڈ بنوں پھاٹک














Address

Talagang
48100

Telephone

+923015146700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SoanValley Transport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SoanValley Transport:

Shortcuts

Share