Solar panel installation

Solar panel installation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Solar panel installation, Train station, Yakh kohi Tor dher, Takht-i-Bhai.

10/02/2026
10/02/2026
الحمدللہ کل مورخہ 05.02.2026کوہم نے مردان کینال روڈ پر آصف بھائی کے گھر میں ایک چائنہ8کلو واٹOff-Gridسولر انورٹراور  چھ ...
06/02/2026

الحمدللہ کل مورخہ 05.02.2026کوہم نے مردان کینال روڈ پر آصف بھائی کے گھر میں ایک چائنہ8کلو واٹOff-Gridسولر انورٹراور چھ عدد سولر پینل کامیابی سے انسٹال کیا گیا۔ جس پر ایک عدد گریزر سبمرسیبل پمپ ایک عدد فریج اور تین عدد چھت کے پنکھے ایک وقت پر کامیابی سے چلایا گیا۔

الحمدللہ ۔اج ہم نے مزامل سٹاک یحکوہے کے گھر میں چھ عدد جنکو ان  ٹائپ بائپیشل سولر  پینل اور ایک عدد آٹھ کلو واٹ انورٹر ک...
22/01/2026

الحمدللہ ۔اج ہم نے مزامل سٹاک یحکوہے کے گھر میں چھ عدد جنکو ان ٹائپ بائپیشل سولر پینل اور ایک عدد آٹھ کلو واٹ انورٹر کامیابی سے انسٹال کیاگیا۔ ماشاءاللہ

"مڈ کلمپ" (Mid Clamp) اور "اینڈ کلمپ" (End Clamp) دونوں سولر پینل انسٹالیشن کے اہم حصے ہیں۔ آئیے آسان اردو میں ان کی وضا...
01/05/2025

"مڈ کلمپ" (Mid Clamp) اور "اینڈ کلمپ" (End Clamp) دونوں سولر پینل انسٹالیشن کے اہم حصے ہیں۔ آئیے آسان اردو میں ان کی وضاحت کرتے ہیں:

---

1. مڈ کلمپ (Mid Clamp):

یہ دو سولر پینلز کے درمیان میں لگتا ہے۔

اس کا مقصد دونوں پینلز کو آپس میں جوڑ کر ریل پر مضبوطی سے فٹ کرنا ہوتا ہے۔

عام طور پر یہ ایلومینیم کا بنتا ہے اور اس کے ساتھ اسٹیل بولٹ ہوتا ہے۔

2. اینڈ کلمپ (End Clamp):

یہ سولر پینل کے کنارے (آخری حصہ) پر لگایا جاتا ہے۔

اس کا مقصد آخری پینل کو ریل کے کنارے پر مضبوطی سے فکس کرنا ہوتا ہے۔

---

استعمال کی جگہ:

دونوں کلمپس سولر اسٹرکچر میں ریل پر پینل فکس کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔

ان کی مدد سے پینلز ہوا، بارش، یا زلزلے میں بھی محفوظ رہتے ہیں۔

Solar Installer
08/04/2025

Solar Installer

Successfully installad a new Solar system in Tordher Takht Bhai. Mashallah
18/03/2025

Successfully installad a new Solar system in Tordher Takht Bhai. Mashallah

اج ہم نے تخت بھایی کے علاقےیخکوہے میں ایکOff-Gride   7.5kw انورٹر اور8عددCanidian  N Type سولر پینل انسٹال کیے گیے۔ زبرد...
10/02/2025

اج ہم نے تخت بھایی کے علاقےیخکوہے میں ایکOff-Gride 7.5kw انورٹر اور8عددCanidian N Type سولر پینل انسٹال کیے گیے۔ زبردست کام کر رہاہے۔
انسٹالیسن کےلیے واٹس ایپ نمبر 03015917066 پر رابطہ کریں۔
زیرنگرانی:سلمان خان الیکٹرانکس انجینیر

For Solar Installation Whatsapp 03015917066
22/01/2025

For Solar Installation Whatsapp 03015917066

یخکوہے کے علاقے عزیز حان کے گھر میں اج ایک 4کلو واٹ سولر سسٹم انسٹال کیا گیا۔ مورخہ:31.12.2024
31/12/2024

یخکوہے کے علاقے عزیز حان کے گھر میں اج ایک 4کلو واٹ سولر سسٹم انسٹال کیا گیا۔ مورخہ:31.12.2024

Aj aik awr systm install kia gia.Mashallah zabr 10 kam kar raha hay.
28/12/2024

Aj aik awr systm install kia gia.Mashallah zabr 10 kam kar raha hay.

Address

Yakh Kohi Tor Dher
Takht-i-Bhai
6884

Telephone

03015917066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solar panel installation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Solar panel installation:

Share

Category