karwan Ya Zamin Aahoo Sukkur Sindh

karwan Ya Zamin Aahoo Sukkur Sindh Travel

رہبر کی آخری آرامگاہ کی تیاری 💔
10/07/2026

رہبر کی آخری آرامگاہ کی تیاری 💔

شہید امام خامنہ ای رضواں اللہ علیہ کے جسد خاکی ان کے ابدی مقام امام رضا علیہ السلام میں سپرد خاک کر دیا گیا💔
10/07/2026

شہید امام خامنہ ای رضواں اللہ علیہ کے جسد خاکی ان کے ابدی مقام امام رضا علیہ السلام میں سپرد خاک کر دیا گیا💔

ایسی نمازِ جنازہ شاید تاریخ میں پہلی بار دیکھی گئی کہ ایک عظیم فقیہ، مجاہدِ فی سبیل اللہ اور رہبرِ امت کی نمازِ جنازہ ای...
10/07/2026

ایسی نمازِ جنازہ شاید تاریخ میں پہلی بار دیکھی گئی کہ ایک عظیم فقیہ، مجاہدِ فی سبیل اللہ اور رہبرِ امت کی نمازِ جنازہ ایک عظیم فقیہ، عارفِ باللہ اور حکیمِ زمان نے پڑھائی۔اگر کسی کو رہبرِ معظم جیسی عظیم شخصیت کی قدر و منزلت جاننی ہو تو آیت اللہ جوادی آملی سے پوچھے۔ جس سوز، محبت، معرفت اور احترام کے ساتھ انہوں نے نمازِ جنازہ پڑھائی، اور جن پُردرد کلمات کا اظہار فرمایا، انہیں سن کر ہر آنکھ اشک بار ہوگئی اور ہر دل غم و عقیدت سے بھر گیا۔

Address

House No 406 Street No 3 Shah Khalid Colony Airport Road Sukkur
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when karwan Ya Zamin Aahoo Sukkur Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share