02/09/2026
🌸 بہاولپور سے آئے ہمارے معزز مہمانوں کا Winter Resort Balghair میں دل کی گہرائیوں سے شکریہ! ❤️
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی ہے۔ امید ہے آپ نے خوبصورت موسم، قدرتی نظاروں اور ہماری مہمان نوازی سے بھرپور لطف اٹھایا ہوگا۔ 🌄✨
دوبارہ آمد کا انتظار رہے گا۔ 🏔️❤️
Discover Gilgit Baltistan Winter Resort Balghar # # # # # # #
# #@@@@