Skardu Gilgit Baltistan

Skardu Gilgit Baltistan Welcome to explore beautiful Skardu Gilgit Baltistan. Send Us Your Photos and Videos by Hashtag

For any Information Regarding Tours Plan - Visiting Places - Transport - Hotel and Jeeps etc you can contact.

دنیا کے دوسرے بلند ترین سطح مرتفع دیوسائی میں فیالونگ ڈائیورژن کے افتتاح پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کیک تیار، کل افتتاحی...
09/08/2026

دنیا کے دوسرے بلند ترین سطح مرتفع دیوسائی میں فیالونگ ڈائیورژن کے افتتاح پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کیک تیار، کل افتتاحی تقریب میں کاٹا جائے گا۔

JSR Latest Updateلوہے کا پل بنانے کا کام جاری ہے!
26/07/2026

JSR Latest Update
لوہے کا پل بنانے کا کام جاری ہے!

حسین آباد بروق میں یہاں کے پروفیشنل گائیڈز اور سیاحوں کو روک کر مبینہ طور پر زبردستی مقامی گائیڈ ساتھ لے جانے کا معاملہ ...
22/07/2026

حسین آباد بروق میں یہاں کے پروفیشنل گائیڈز اور سیاحوں کو روک کر مبینہ طور پر زبردستی مقامی گائیڈ ساتھ لے جانے کا معاملہ قابلِ تشویش ہے۔ کمشنر بلتستان ریجن سے میرا سوال ہے کہ مارسور راک جانے والے ہر گروپ کے لیے حسین آباد بروق سے ایک مقامی شخص کو لازمی ساتھ لے جانے کا فیصلہ کس بنیاد پر کیا گیا ہے؟ اگر مقصد سیاحوں کی حفاظت ہے تو پھر یہ ذمہ داری تربیت یافتہ، لائسنس یافتہ اور تجربہ کار پروفیشنل گائیڈز کو دی جانی چاہیے، نہ کہ صرف مقامی ہونے کی بنیاد پر کسی بھی شخص کو لازمی قرار دیا جائے۔

مارسور راک ایک ایڈونچر ٹریک ہے، جہاں بنیادی فرسٹ ایڈ، سی پی آر، ریسکیو تکنیک، روٹ مینجمنٹ اور ایمرجنسی رسپانس جیسی مہارتیں انتہائی اہم ہیں۔ اگر کوئی شخص ان بنیادی تربیتوں سے محروم ہو اور اسے صرف مقامی ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی سیاحوں کے ساتھ بھیجا جائے، تو کسی ہنگامی صورتحال میں ذمہ داری کس کی ہوگی؟ اگر کسی حادثے کے بعد حفاظتی اقدامات ضروری سمجھے گئے ہیں تو بہتر حل یہ ہے کہ پروفیشنل گائیڈز اور تربیت یافتہ ٹیکنیکل ٹیم کو لازمی قرار دیا جائے۔ حادثات ایڈونچر ٹورزم کا حصہ ہو سکتے ہیں، لیکن ان کے خطرات کو صرف مناسب تربیت، تجربے اور پیشہ ورانہ رہنمائی سے کم کیا جا سکتا ہے۔

میری تجویز ہے کہ کمیونٹی کے نوجوانوں کو بھی اس نظام کا حصہ بنایا جائے، مگر انہیں مناسب فرسٹ ایڈ، سی پی آر، ریسکیو اور گائیڈنگ کی تربیت دی جائے۔ جو سیاح بغیر پروفیشنل گائیڈ کے آتے ہیں، ان کے لیے کمیونٹی کی جانب سے ایک تربیت یافتہ مقامی نمائندہ ساتھ بھیجا جا سکتا ہے، اور اس کی مناسب فیس مقرر کی جا سکتی ہے تاکہ مقامی نوجوانوں کو بھی روزگار ملے اور سیاحوں کی حفاظت بھی یقینی بنائی جا سکے۔

مقامی کمیونٹی کو بااختیار بنانا ضروری ہے، لیکن ایڈونچر ٹورزم میں معیار، تربیت اور پروفیشنلزم پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
کمشنر صاحب، کیا سکردو اور بلتستان کے لائسنس یافتہ اور تجربہ کار پروفیشنل گائیڈز بھی آپ کی نظر میں "نان لوکل" ہیں؟

20/07/2026

Why Skardu Airport is Important

8 جولائی 2026 ایک نئے دریافت منی مرگ سے ڈومیل جاتے ہوے یہ پہاڑ میں  چہرہ لگ رہا آپ اسے کیا نام دینگے پہلی دفعہ ہم نے اسے...
17/07/2026

8 جولائی 2026 ایک نئے دریافت
منی مرگ سے ڈومیل جاتے ہوے یہ پہاڑ میں چہرہ لگ رہا آپ اسے کیا نام دینگے پہلی دفعہ ہم نے اسے کپچر کیا ہے ❤️

24/06/2026
Zoyaa exploring Skardu
18/05/2026

Zoyaa exploring Skardu

سکردو: سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر سیال کی پہلی ٹیسٹ فلائٹ کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گئی۔ اس موقع پر ایئرپورٹ پر موجو...
24/04/2026

سکردو: سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر سیال کی پہلی ٹیسٹ فلائٹ کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گئی۔ اس موقع پر ایئرپورٹ پر موجود حکام اور عملے نے طیارے کا استقبال کیا۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں مزید چند ٹیسٹ فلائٹس چلائی جائیں گی تاکہ آپریشنل امور کا مکمل جائزہ لیا جا سکے۔ ٹیسٹ فلائٹس کی کامیابی کے بعد ایئر سیال کی سکردو کے لیے باقاعدہ پروازوں کا آغاز متوقع ہے۔

Address

Skardu Gilgit Baltistan
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share