19/07/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
کوہ پیما افتخار سدپارہ کے,ٹو میں مہم جوئی کے دروان حادثے کا شکار ہو کر جانبحق ہو گئے ہیں اور لاش کو کے ٹو بیس کیمپ پہنچائی گئی ہے أج بزریعہ ہیلی کاپٹر سکردو لایا جارہا ہے اور تدفین أبائی گاوں سدپارہ میں کی جائے گی.😥😥