Suthra Punjab Agency Sialkot

Suthra Punjab Agency Sialkot Establishment of Sialkot Waste Management Company (SWMC) for
Solid Waste Management (SWM) has long been a neglected sector.

SWMC aims to develop an integrated system of solid waste management to ensure efficient collection, transportation, recovery, treatment and disposal of waste generated in Sialkot. SWMC was established under section 42 of the companies’ ordinance 1984 on12 July; 2013. SWMC is governed by a Board of Directors (BODS) Services and Assets Management Agreement (SAAMA) between TMA and SWMC, All the fun

ctions and assets of SWM department of TMA Sialkot have been entrusted to SWMC. In order to inculcate corporate culture and enhance the efficiency of SWMC, professionals of different disciplines have been hired in the company.

25/08/2026

SPA Sialkot
Anti littering Squad

Suthra Punjab Agency Sialkot

آمدِ سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ مبارکعید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔اللہ تع...
25/08/2026

آمدِ سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ مبارک

عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Suthra Punjab Agency Sialkot

Suthra Punjab Agency Sialkot
25/08/2026

Suthra Punjab Agency Sialkot

صفائی نصف ایمان ہے ۔۔ ستھرا پنجاب کے ورکرز عید میلاد النبی کے موقع پر ڈیوٹیز میں ایک قدم آگے ۔۔
شکریہ مریم نواز
Maryam Nawaz Sharif
#ستھراپنجاب

Suthra Punjab Agency Sialkot
25/08/2026

Suthra Punjab Agency Sialkot

سرکار کی آمد مرحبا۔۔ آئیں اس پر مسرت موقع پر اپنے شہروں کو چمکائیں ۔۔
#ستھراپنجاب

25/08/2026

حافظ سلمان اعظم۔ صدر جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی ستھرا پنجاب ڈسکہ کی پرفامنس پر رائے

Suthra Punjab Agency Sialkot

ستھرا پنجاب ایجنسی سیالکوٹ کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر تحصیل سیالکوٹ میں مساجد کی خصوصی صفائی ستھرائی...
25/08/2026

ستھرا پنجاب ایجنسی سیالکوٹ کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر تحصیل سیالکوٹ میں مساجد کی خصوصی صفائی ستھرائی کے انتظامات جاری ہیں۔ مساجد اور ان کے اطراف میں صفائی، واشنگ کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ ٹیمیں متحرک ہیں۔

Suthra Punjab Agency Sialkot

25/08/2026

تحصیل پسرور میں صفائی آپریشن کا جائزہ

اے ڈی سی جی/ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی سیالکوٹ میاں سرمد حسین صاحب نے تحصیل پسرور کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سیالکوٹ–پسرور روڈ، سٹی پسرور، ڈھوڈا روڈ، بڈیانہ اور ڈمپ سائٹ کا معائنہ کرتے ہوئے صفائی کے انتظامات، ویسٹ لفٹنگ اور جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔

میاں سرمد حسین صاحب نے صفائی کے معیار کو مزید مؤثر بنانے، فیلڈ میں صفائی آپریشن کو بہتر انداز میں جاری رکھنے اور شہری علاقوں میں صفائی کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ افسران و عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

Suthra Punjab Agency Sialkot

25/08/2026

سی ای او ایس ڈبلیو ایم سی کی ہدایات پر عید میلاد النبی کے پیش نظر ستھرا پنجاب ڈسکہ کے ورکرز فیلڈ میں موجود

Suthra Punjab Agency Sialkot

25/08/2026

سیالکوٹ کی انفورسمنٹ اسکواڈ ٹیم فیلڈ میں متحرک ہے۔
دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو صفائی قوانین پر عملدرآمد کے لیے نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں۔
دکانوں اور ریڑھیوں کے اطراف صفائی برقرار رکھنے اور کچرا مقررہ جگہ پر ڈالنے کی ہدایات بھی جاری کی جا رہی ہیں۔

Suthra Punjab Agency Sialkot

25/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ — تحصیل پسرور

ستھرا پنجاب ایجنسی سیالکوٹ کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر

تحصیل پسرور میں مساجد کی خصوصی صفائی ستھرائی کے انتظامات جاری ہیں۔ مساجد اور ان کے اطراف میں صفائی، واشنگ اور ویسٹ لفٹنگ کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ ٹیمیں متحرک ہیں۔

Suthra Punjab Agency Sialkot

Address

Kuwait Center, 2nd Floor, Gohad Pure Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923179994240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Agency Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suthra Punjab Agency Sialkot:

Shortcuts

Share