Chand Qasim

Chand Qasim i love traveling

بھروسہ سٹیکر جیسا ہوتا ہےدوسری بار پہلے جیسا نہیں چپکتا
02/12/2022

بھروسہ سٹیکر جیسا ہوتا ہے
دوسری بار پہلے جیسا نہیں چپکتا

28/11/2022
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱**خواہش کو جنون نہ بنائیں کہ**زندگی میں بہت کچھ ہمارے لئے نہیں ہوتا*
12/11/2022

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*خواہش کو جنون نہ بنائیں کہ*
*زندگی میں بہت کچھ ہمارے لئے نہیں ہوتا*

صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے ❣
11/11/2022

صاف نیت سے مانگا جائے
تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے ❣

04/11/2022

Dance practice

اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے  دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی
04/11/2022

اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی

31/10/2022

🐘 ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تها تو ایک بوڑھے دربان کو دیکها جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تها۔
بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچهنے لگا:
"سردی نہیں لگ رہی۔۔۔؟؟؟؟"
دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ہے حضور۔۔۔!!!
مگر کیا کروں، گرم وردی ہے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ہے۔"
"میں ابهی محل کے اندر جا کر اپنا ہی کوئی گرم جوڑا بهیجتا ہوں تمہیں۔"
دربان نے خوش ہو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،
لیکن بادشاہ جیسے ہی گرم محل میں داخل ہوا، دربان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بهول گیا۔
🦊 صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ہوئی لاش ملی اور قریب ہی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکهی گئی یہ تحریر بهی:
"بادشاہ سلامت۔۔۔!!!
میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رہا تها
مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"

🐅 سہارے انسان کو کهوکهلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے پرجینا شروع کیجئے۔
🐆خدارا سہاروں کی بساکهیاں پهینک کر اپنی طاقت آزمائیں اور اللہ پر یقین رکھ کر کوشش کرتے رہیں وہ کبهی نا امید اور ناکام نہیں چهوڑے گا ۔۔۔!

31/10/2022

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔۔
اُنہوں نے ہمیں 4 بہترین سٹیٹمنٹس دی ہیں جن سے ہم سیکھ سکتے ہیں۔۔!!
سٹیٹمنٹ نمبر (1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔۔
سٹیٹمنٹ نمبر (2) مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ بارش میں کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔۔
سٹیٹمنٹ نمبر (3) زندگی کا سب سے بیکار دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔۔
سٹیٹمنٹ نمبر (4) دنیا میں چھ بہترین ڈاکٹر ہیں۔۔!!
1۔۔ سورج۔۔!!
2۔۔ آرام۔۔!!
3۔۔ ورزش۔۔!!
4۔۔ خوراک۔۔!!
5۔۔ عزت نفس۔۔!!
6۔۔ دوست۔۔!!
اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان چھے ڈاکٹرز کے ساتھ جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوتے رہیں۔۔

چاند دیکھو گے تو خدا کا حسن نظر آئے گا۔۔
سورج کو دیکھو گے تو خدا کی قدرت نظر آئے گی۔۔
آئینہ دیکھو گے تو خدا کی بہترین تخلیق نظر آئے گی۔۔ تو یقین رکھو۔۔
ہم سب سیاح ہیں اور خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے۔۔ جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے۔۔ اس پر بھروسہ کرو اور زندگی سے لطف اندوز ہو۔۔

زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، تم اپنے آج میں زندہ رہو۔۔!! کل کی فکر نہ کرو۔۔!!
کل ہو نہ ہو۔۔!!

Chand Qasim

31/10/2022

کچھ قرض ایسے ہوتے ہیں جو چاہ کر بھی ادا نہیں کیے جا سکتے زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں باپ کی محبت ہے❤️

Beshak
31/10/2022

Beshak

Address

Chowk Allama Iqbal Sialkot
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chand Qasim:

Share