Da panjman mazeghar.

Da panjman mazeghar. panjman
sawabi

Allah de Sahibzada mama la janatona warki..!der zbrdast Insan wo...!😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢😢😢Yar tol ye dowaganu ke yat satay.
24/11/2020

Allah de Sahibzada mama la janatona warki..!der zbrdast Insan wo...!😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢😢😢
Yar tol ye dowaganu ke yat satay.

   #  waji nu da panjman kali masharanu la fakar de che pa de Aiykshan wahli....!
01/07/2020

# waji nu da panjman kali masharanu la fakar de che pa de Aiykshan wahli....!

28/06/2020

...!
Der kkolay nazam day share ye kay makki aw page hum like kay....!

*ايک شخص ابراھیم بن ادھمؒ  سے بحث کر رھا تھا کہ برکت نام کی کوئی چیز نہیں ھوتی.**ابراہیم بن ادہمؒ  نے کہا،  "تم نے کتے ا...
28/06/2020

*ايک شخص ابراھیم بن ادھمؒ سے بحث کر رھا تھا کہ برکت نام کی کوئی چیز نہیں ھوتی.*
*ابراہیم بن ادہمؒ نے کہا، "تم نے کتے اور بکریاں دیکھی ھیں؟ ".وہ شخص بولا، "ھاں ،".ابراھیم بن ادھمؒ بولے، "سب سے زیادہ بچے کون جنتا ھے کتے یا بکری..؟" وہ بولا، "کُتے"۔ ابراھیم بن ادھمؒ بولے، "تم کو بکریاں زیادہ نظر آتی ھیں یا کتے..؟ " وہ بولا، "بکریاں ". ابراھیم بن ادھمؒ بولے، "جبکہ بکریاں ذبح ھوتی ھیں، مگر پھر بھی کم نہیں ھوتیں، تو کیا برکت نہیں ھے ؟ اسی کا نام برکت ھے". پھر وہ شخص بولا، "ایسا کیوں ھے، کہ بکریوں میں برکت ھے اور کتے میں نہیں ؟". ابراھیم بن ادھمؒ بولے، "بکریاں رات ھوتے ھی فورا سو جاتی ھیں اور فجر سے پہلے اٹھ جاتی ھیں. یہ نزولِ رحمت کا وقت ھوتا ھے، لہذا ان میں برکت حاصل ھوتی ھے ،اور کتے رات بھر بھونکتے ھیں ، اور فجر کے قریب سو جاتے ھیں، لہذا رحمت و برکت سے محروم ھوتے ھیں"۔ پس غور و فکر کا مقام ھے، آج ھمارا بھی یہی حال ھے۔ ھم اپنی راتوں کو فضولیات میں گزارتے ھیں، اور وقتِ نزولِ رحمت، سو جاتے ھیں۔ اسی وجہ سے آج نہ ھی ھمارے مال میں اور نہ ھی ھماری اولاد میں اور نہ ھی کسی دوسری چیز میں برکت رھی ھے.*

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی ...
28/06/2020

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی کی رات تک ہی ہوتی ہے شادی کی رات خاوند جب بیوی کے قریب جاتا ہے تو خاوند کو علم ہو جاتا ہے کہ میری بیوی پہلے کیا گل کھلا چکی ہے اور انجام طلاق تک پہنچ جاتا ہے اگر شوہر طلاق نہ بھی دے تو لڑکی کی زندگی سسرال میں ایک کتے سے بھی کم قیمتی ہوتی ہے

ان سب میں لڑکے کی غلطی نہیں ہے

اس میں لڑکی کی غلطی ہے ہر لڑکی کو انبکس میں میسج آتے ہیں اس کی مرضی جواب دے نہ دے اگر لڑکی جوب دیتی ہے تو وہ انبکس میں اپنی رضامندی سے جواب دیتی ہے کوئی اس کو فورس نہیں کر سکتا

لڑکی کی زندگی بھی انبکس کی طرح ہے

جہاں وہ رضامندی اختیار کر لیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کہ قدموں میں رکھ دیتی ہے لڑکا اس سے کھیل کر کسی نیے شکار کی تلاش میں نکل جاتا ہے اور لڑکی کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے
تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں آپ کوئی غلط کام کرو گی تو ماں کو علم نہیں ہو گا اور شادی کرنے کہ بعد شوہر کو علم نہیں ہو گا یہ سراسر آپ خود کو دھوکا دے رہی ہو
ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہو جاتا ہے لیکن ماں سہہ لیتی ہے کیوں کہ وہ ماں ہے لیکن شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر ہی رہتا ہے اور اگر طلاق نہ بھی دے تو اس عورت کی زندگی بہت بے کار اور بے بس بے حد حقیر

لہذا سنبھل جا اے بنت حوا🙏🙏

نہ نکال اپنے ہاتھوں سے اپنے باپ کی عزت کا جنازہ
پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے
وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں میں ملنے کا نہیں کہتا
نہ پیار کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام
اس پیارے لفظ کو نہ برباد کر
آگر کسی کو میری پوسٹ بری لگے تو معذرت 🙏

‏پیشاور میٹرو بسیں جنکا افتتاح بہت جلد ہونے والا ہے اجکل ٹیسٹ چل رہا ہے ان بسوں کا....!امید ھےسب لوگوں کو پوسٹ پسند ایئ ...
24/06/2020

‏پیشاور میٹرو بسیں جنکا افتتاح بہت جلد ہونے والا ہے اجکل ٹیسٹ چل رہا ہے ان بسوں کا....!
امید ھےسب لوگوں کو پوسٹ پسند ایئ ھوگئ۔۔۔۔!
Like and share....!

یہ نہ کشمیری  ہے اور نہ ہی برما کا مظلوم مسلمان ہے اور نہ ہی فلسطینی ہے جو کہے کہ اسرائیلی فوجی کی ظلم کا شکار ہوا۔بلکہ ...
24/06/2020

یہ نہ کشمیری ہے اور نہ ہی برما کا مظلوم مسلمان ہے اور نہ ہی فلسطینی ہے جو کہے کہ اسرائیلی فوجی کی ظلم کا شکار ہوا۔بلکہ یہ عامر خان تہکال کا ہے ۔ جس پر kpk police نے معمولی غلطی پر اتنی تشدد کی جیسے یہ عامر کشمیری ہو یا برما کے یا فلسطینی ہو افسوس افسوس ۔۔۔😢😭
کرنل کی بیوی کے ساتھ ایسا کب ھوگا؟؟ اس نے بھی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے ساتھ بد تمیزی کی تھی اور یہی کے پی پولس تھی۔ لیکن کسی ایس ایچ او نے اس کے خلاف کارروائی نہیں کی!!
لیکن یہاں تو قانون صرف غریب کے لیے بنا ہے
ہم مانتے ہیں اس بندے نے غلطی کی ہے لیکن یہ بندہ اثر و رسوخ والا نہیں تھا اس لیے اس کو سزا ملی
کاش! قانون سب کے لیے ایک جیسا ہوتا
#افسوس nalat nalat nalat kpk police

  بنائے ہوئے تصویر ڈیلڈ کریں،،یہودی میشن ناکام بنائےمجھے انتہائ  #افسوس ہوا کہ کل صبح سے میرے کچھ دوست جو شاید  #نادانست...
22/06/2020

بنائے ہوئے تصویر ڈیلڈ کریں،،یہودی میشن ناکام بنائے

مجھے انتہائ #افسوس ہوا کہ کل صبح سے میرے کچھ دوست جو شاید #نادانستہ طور پر اپنے #تصویر کو #سانپ والے #روپ میں پیش کررہے ہیں. اگر انکو معلوم نہیں تو بحثیت #مسلمان انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ دجال ایک فتنہ ہے اور یہ ضرور ظاہر ہوگا.اکثر جو کہ #یہودیوں اور #عیسائ خفیہ #تنظیم کے آلہ کار ہیں اپنے #برانڈز پر ایک #آنکھ , #سانپ اور #ٹرائینگل کے شکل ظاہر کرتے ہیں جسے یہ #تنظیم ایک #آنکھ کو یعنی #دجال کیلئے, #سانپ کو #شیطان کے شکل (یہ #دجالی تنظیم شیطان کی بھی #پوجا کرتے ہیں) اور یعنی #تکون کو #ثلث یعنی سے #تشبیہہ دیتے ہیں. لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس #نشان کو ختم کریں اور توبہ اور استغفار کریں,کیونکہ یہ تنظیم دجالی اور شیطانی نشانات کو Logoکے طور پر پیش کرکے دجال کے استقبال کیلئے انکو عام کررہے ہیں. وما علینا الالبلاغ.......
اس خوب صورت بات کو سب دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کیجئے۔۔۔۔۔۔۔😭😭😭

نئے پاکستان میں نئے ڈیزائن کی سڑکیں بنیں گی۔۔۔ٹائروالی جگہ پکی ھونی چائیےباقی فضول خرچی ھے ھاھاھاھاھا 😜😜اور ایسی چیزیں ش...
19/06/2020

نئے پاکستان میں نئے ڈیزائن کی سڑکیں بنیں گی۔۔۔
ٹائروالی جگہ پکی ھونی چائیےباقی فضول خرچی ھے ھاھاھاھاھا 😜😜اور ایسی چیزیں شئر۔ نا۔کریں نہیں تو باقی دنیا والے نقل مار ۔لیں۔گے.

صوابی پابینی سے تعلق رکھنے والا ذاکر سید جو کہ دوبئ میں کام کرتا تھا 6 ماہ سے غائب تھا اور ابھی اسکی لاش رمل میں ملی ہے ...
15/06/2020

صوابی پابینی سے تعلق رکھنے والا ذاکر سید جو کہ دوبئ میں کام کرتا تھا 6 ماہ سے غائب تھا اور ابھی اسکی لاش رمل میں ملی ہے بتایا جارہا ہے کہ کسی نے قتل کر کے بعد میں بوری میں بند کر کے رمل میں دفن کیا تھا سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللّٰہ اسکے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین اللّٰہ سب پردیسیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔امین ثم آمین....!

 #افسوس مردان والوں کاش آج مردان کے ناظم اعلی    ہوتے اور پٹرول پمپوں والے اس طرح لوگوں کو زلیل کرتے ۔ خواہ وہ تیل جدھر ...
14/06/2020

#افسوس مردان والوں
کاش آج مردان کے ناظم اعلی ہوتے اور پٹرول پمپوں والے اس طرح لوگوں کو زلیل کرتے ۔ خواہ وہ تیل جدھر سے بھی بند ہوتے میں قسم کھاکے کہتا ہوں ان مافیا کا وہ حشر کرتے کہ شاید یہی ڈیلرز آپ لوگوں کو ھوم ڈیلیوری سروس شروع کر دینے پر مجبور ہوتے ۔
آج مردان کو ضرورت ہے اپنے ناظم اعلی کے۔
کاش اپنے حلقے کے عوام اس بندے کو اور ان کی اہمیت جان جاتے ۔
فخر کرتے ہیں ہم اپنے لیڈرز پر ۔
Like Da panjman mazeghar...!

  اپنے ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے کہا کہ دو تین دن سے اچھا محسوس نہی کررہا تھا ٹسٹ کیا تو پتہ چلا کہ کورونا لگا ہے عوام سے ...
14/06/2020


اپنے ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے کہا کہ دو تین دن سے اچھا محسوس نہی کررہا تھا ٹسٹ کیا تو پتہ چلا کہ کورونا لگا ہے عوام سے دعاوں کی آپیل کی ہے اور ہدایت کی ہے کہ سب لوگ بھی اپنا خیال رکھے اور مخفوظ رہے
Allah Lala ko sehat dy ameen

Address

Panjman Sawabi
Sawabi
29733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da panjman mazeghar. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category