23/08/2026
Warraich Express Bus Service
آپ کی کیا رائے ہے؟
آج ہم بات کریں گے Warraich Express Bus Service والوں کی جو صادق آباد سے لاہور اسلام آباد کراچی پشاور اور مانسہرہ سمیت مختلف روٹس پر بسیں چلا رہے ہیں
آپ سب دوستوں سے رائے لینا چاہتے ہیں کہ آپ کی نظر
میں Warraich Express کی بس سروس کیسی ہے؟
سروس بسوں کی حالت عملہ وقت کی پابندی
اور سفر کے حوالے سے آپ کا تجربہ کیسا رہا؟
اپنی رائے ضرور دیں چاہے اچھی ہو یا بری
براہِ مہربانی کوئی دوست
گالم گلوچ یا بدتمیزی نہ کرے
صرف رائے درکار ہے مثبت یا منفی