06/06/2025
🗓️ 6 June 2025 = Friday
شائقین کرکٹ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ لازمی تشریف لائیں اور اپنے علاقے کے ٹورنامنٹ 🏏 کو چار چاند 🌙 لگائیں
اِن شاء اللہ 6 جون 2025، جمعہ کے دن
آپ کی آمد ہماری محفل کی شان ہے۔
آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے معزز مہمانوں کو
پاور پلے کپ ماڑی کے شاندار فائنل میں
خوش آمدید کہتے ہیں۔