ریل اور حزیفہ

ریل اور حزیفہ photography

Big shout out to my newest top fans! 💎 Iffi Gabriel'sDrop a comment to welcome them to our community,
23/07/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Iffi Gabriel's

Drop a comment to welcome them to our community,

17/07/2026

چار صوبوں کی گاڑی
40 dn
جعفر ایکپریس کا کھاریاں سے دھواں دار کراس پورا پھاٹک ہلا کہ رکھ دیا🚇🥵

11/07/2026
05/07/2026

🚆 ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گوجرہ کے درمیان اپنی پوری رفتار سے دھاڑتی ہوئی 17-Up ملت ایکسپریس۔

پاکستان ریلوے کی تیز رفتار مسافر ٹرینوں میں سے ایک، جو اپنے منفرد انداز اور رفتار کے باعث ریلوے شائقین کی توجہ کا مرکز رہتی ہے۔

📍Location: Between Toba Tek Singh & Gojra

04/07/2026

صادق آباد اور رحیم یار خان کہ درمیان ہوی (Hi-Ace) ویگن اور ملت ایکسپرس کی ریس ۔
جس میں ہماری ٹرین کو ہار کا سامنا کرنا پڑا💔

01/07/2026

جیٹھا بھٹا (Jetha Bhutta) 📍🚇

جیٹھا بھٹا ریلوے سٹیشن پہ 5up گرین لائن ایکسپریس کا 17up ملت ایکسپریس کو شاندار اورٹیک
پورا سٹیشن ہلا کہ رکھ دیا 🥵🫣❤️🚇

30/06/2026

🚆 33-Up Pak Business Express — پریمیم ٹرین یا صرف نام کا دھوکہ؟

اس ویڈیو میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ جس ٹرین کو "پریمیم" قرار دیا جاتا ہے، اس میں بڑی تعداد میں پرانی CFI کوچز لگی ہوئی ہیں، جن میں سے کئی مختلف ریل کاروں سے نکال کر لگائی گئی معلوم ہوتی ہیں اور ان کی حالت بھی خستہ ہے۔ چند CNR کوچز موجود ہیں، لیکن وہ بھی دوسری ٹرینوں سے منتقل کی گئی دکھائی دیتی ہیں۔

📹 یہ ویڈیو 16 جون 2026 کو صبح تقریباً 7:00 بجے صادق آباد ریلوے اسٹیشن پر ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ ٹرین کتنی تاخیر کا شکار تھی، کیونکہ اس کا مقررہ وقت رحیم یار خان پہنچنے کا رات تقریباً 2:22 بجے ہے، جبکہ کئی گھنٹے بعد بھی یہ صادق آباد سے گزر رہی تھی۔

سوال یہ ہے کہ اگر مسافروں سے پریمیم کرایہ وصول کیا جا رہا ہے تو کیا انہیں واقعی پریمیم سہولیات بھی مل رہی ہیں؟ کیا خستہ حال کوچز اور گھنٹوں کی تاخیر ایک پریمیم ٹرین کی پہچان ہونی چاہیے؟

اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان ریلوے کو اپنے مسافروں کو بہتر اور معیاری کوچز فراہم کرنی چاہئیں تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام تک یہ آواز پہنچ سکے۔

آپ کی رائے کیا ہے؟ کیا Pak Business Express واقعی پریمیم ٹرین کہلانے کے قابل ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔

29/06/2026
29/06/2026

Faisalabad Railway Station 📍🚇

Locomotive Coupling at Faisalabad❤️🚇

PHA20-8307 with 17up Millat Express

28/06/2026

Patoki Accident 📍

115Up Musa Pak Express Derail at Pattoki Railway station

Address

Sadiqabad
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ریل اور حزیفہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ریل اور حزیفہ:

Shortcuts

Share