15/08/2026
🌙 ربیع الاول کا بابرکت مہینہ مبارک ہو 🌙
وہ مہینہ مبارک جس میں رحمتِ عالم، محسنِ انسانیت، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت، سنتِ مبارکہ پر عمل، کثرت سے درود و سلام اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاول کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹