31/03/2026
جب بات ہو بڑی اور بھاری مشینری کی، تو عام ٹرانسپورٹ کام نہیں آتی۔ اس کے لیے چاہیے تجربہ، مہارت اور وہ بھروسہ جو آپ کے کام کو رکنے نہ دے۔
ون وے گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی اب آپ کی انڈسٹریل اور ہیوی مشینری کو پاکستان کے کسی بھی کونے میں پہنچانے کے لیے تیار ہے۔ چاہے کرین ہو، فیکٹری کا سامان ہو یا کوئی بھی وزنی مشینری—ہماری ٹیم اسے انتہائی حفاظت اور ذمہ داری کے ساتھ منزل تک پہنچاتی ہے۔
For more inquiries, contact us:
📞 0336-5366610
📞 0321-5837564