Qureshi travels

Qureshi travels I am a traveller.I tarvel to different places in kashmir.

23/05/2026

گجرانوالہ میں بپھرا ہوا بیل میڈیکل سٹور میں گھس گیا سارے سٹور میں توڑ پھوڑ کر دی اور بغیر دوائی کے واپس نکل گیا 😭😭

23/05/2026

ویڈیو کو غور سے دیکھیں رکشہ پر اتنی بڑی کھوڑی پکڑ کر ایک بندہ کھڑا ہے یہ سب کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے گرنے اس اپنا بھی نقصان ہو سکتا ہے رکشے والے کا بھی اور ساتھ سے گزرنے والے کسی شخص کو لگنے سے بھاری نقصان ہو سکتا ہے لیکن یہ پاکستان ہے بھائی یہاں سب ٹھیک ہے 😭😭😭

روات میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی 😭 سب کچھ جل کر خاکستر ہو گیا عام چھوٹے کاروبار والے تباہ اللّٰہ تعالیٰ سب کے لیے آس...
23/05/2026

روات میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی 😭 سب کچھ جل کر خاکستر ہو گیا عام چھوٹے کاروبار والے تباہ اللّٰہ تعالیٰ سب کے لیے آسانیاں عطا فرمائے آمین 😭😭😭

23/05/2026

راولپنڈی 6th روڈ پر میٹرو بس میں آگ بھڑک اٹھی بیٹریاں پھٹنے سے دھماکوں کی آوازیں بس جل کر خاکستر ہو گئی سواریاں محفوظ رہی الحمدللہ 🤲

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب کا ایران پہنچنے پر پرتپاک استقبال 🫡
22/05/2026

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب کا ایران پہنچنے پر پرتپاک استقبال 🫡

22/05/2026

کوئٹہ کے ہسپتال کی خوفناک ویڈیو وائرل بے تحاشہ چوہے ایک وارڈ کے دو بستر کا یہ حال ہے باقی ہسپتال کا کیا حال ہوگا اللہ کی پناہ ایک دو نہیں درجن سے زائد ہیں مریض سو رہے ہیں اور کا نگا ناچ جاری 😭😄😁🐀

ایران امریکہ ڈیل فائنل مرحلے میں پہنچ گئی کچھ نکات کو فائنل کرنے کے لیے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب خود ایران کے ...
22/05/2026

ایران امریکہ ڈیل فائنل مرحلے میں پہنچ گئی کچھ نکات کو فائنل کرنے کے لیے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب خود ایران کے لیے روانہ ہو گئے اب سب معملات طے ہونے کے بعد عید کے فوراً بعد دوبارہ مذاکرات اسلام آباد میں ہونگے پاکستان کے لیے مزید عزتیں اللّٰہ تعالیٰ شکر 🤲🤲
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🫡🇵🇰🇵🇰

انڈیا میں چیف جسٹس کے کہے گئے ایک جملے نے نوجوانوں کو محترک کر دیا جس میں نوجوان نسل کو کاکروچ سے تشبیہ دی گئی تو ایک لڑ...
22/05/2026

انڈیا میں چیف جسٹس کے کہے گئے ایک جملے نے نوجوانوں کو محترک کر دیا جس میں نوجوان نسل کو کاکروچ سے تشبیہ دی گئی تو ایک لڑکا جو امریکہ میں تھا اس نے کاکروچ پارٹی کے نام سے چینل بنا دے دیکھتے ہی دیکھتے پہلے ہی ہفتے میں 18 ملین کراس کر گئے مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ مودی کی بی جے پارٹی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے 👊✊ ہماری 5 سالہ محنت کا کوئی حال نہیں 😃😄😃
ہم بھی پاکستانی کاکروچ ہیں 😄😃

😃😃😃عورتوں کی پسند کے عین مطابق ہر کلر کی بکری 🐐🐐 موجود ہے یہ پنک والی ریڈ والی وائٹ بلیک یلو بلو پرپل والی بھی دستیاب ہے...
22/05/2026

😃😃😃
عورتوں کی پسند کے عین مطابق ہر کلر کی بکری 🐐🐐 موجود ہے یہ پنک والی ریڈ والی وائٹ بلیک یلو بلو پرپل والی بھی دستیاب ہے 😃😄😃

22/05/2026

پہلا غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو چکا 😁 بغیر اطلاع کے اچانک حملہ ہو گیا
***yvideos ***y

22/05/2026

🌴جمعہ مبارک 🪴
تمام مسلمان بھائیوں کو 🤲🫴🫴

Address

Bank Colony Damiyal
Rawalpindi
47500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923215547560

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qureshi travels:

Share