Pain Of My Heart

Pain Of My Heart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pain Of My Heart, Travel and transport, Rawalpindi West Ridge.

01/05/2026

اسرائیل نے مودی کو تھپکی دی ھے کہ پاکستان پر حملہ کرو اس لیے مودی پاکستان بارڈرکے ساتھ اسلحہ پہنچا رہا ہے ایک اور ایس 400 دفاعی سسٹم تعینات کر دیا گیا ھے جو پچھلی بار کی طرح پاکستان پہلے ھی جھٹکے میں تباہ کر دے گا

01/05/2026

نیپال ایئر لائن کا 'فلائٹ موڈ' آن! ✈️
نقشے میں جموں کشمیر اور لداخ کو پاکستان کا حصہ دکھا کر بھارتی میڈیا کو آگ لگا دی ہے۔ نیپالی بھائیوں نے تو ٹک ٹاک کے بعد اب نقشوں میں بھی مودی سرکار کی 'لائن' حاضر کر دی ہے۔ بہت خوب!

30/04/2026

آسٹریلیا نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 15 ہندوستانیوں کو ملک بدر کر دیا ہے - ہندوستانی تارکین وطن کے تاریک پہلو اب کوئی راز نہیں رہے

30/04/2026

غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلئے کھانے پینے اور ادویات لے جانے والی 58 کشتیوں کو اسرائيلی فوج کی گن بوٹس نے راستے میں روک لیا ہے 7 سے زائد کشتیوں کے عملے کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

30/04/2026

"آپریشن بھارت بریکر" کے تحت منی پور کے جنگجوؤں نے آسام رائفلز کی چوکی کو نشانہ بنا کر واضح پیغام دے دیا ہے. بھارتی فوج جو علاقے میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کا خواب دیکھ رہی تھی، اسے پہاڑیوں میں سخت مزاحمت کا سامنا ہے..

30/04/2026
30/04/2026

Only an Indian can do such a disgusting act

30/04/2026

امرتسر کی طرف ریل کے ذریعے منتقل ہونے والی انڈین آرمی سگنل رجمنٹ کی نقل و حمل میں خفیہ مواصلاتی لائنوں، موبائل سیٹلائٹ ٹرمینلز،ٹیکٹیکل جیپیں اور متعدد ٹرک دکھائی دئیے

29/04/2026

افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی ہوسکتی ہے۔ پاکستان کو افغان عوام سے مسئلہ نہیں ہے بلکہ افغانستان پر قابض رجیم کی دہشتگردی سے مسئلہ ہے۔ جس دن سے یہ حکومت میں آئے ہیں بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہے ہیں۔

29/04/2026

واہگہ بارڈر پر اسکرینوں کا رخ بھارت کی جانب 🔥🇵🇰
معرکہ حق کی گونج پورا بھارت سنے گا

29/04/2026

‏🚨 اہم پیغام: ذمہ دار شہری بنیں، ملکی دفاع میں حصہ ڈالیں! 🇵🇰
پاک فوج کی نقل و حرکت، دفاعی ساز و سامان یا حساس تنصیبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا دشمن کی مدد کرنے کے مترادف ہے۔ آپ کی ایک چھوٹی سی غلطی ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
خاموش رہیں، محفوظ رہیں!
جب ہم فوجی نقل و حمل یا حساس تنصیبات کی تصاویر شیئر کرتے ہیں، تو ہم نادانستہ طور پر دشمن کو درج ذیل معلومات فراہم کر رہے ہوتے ہیں:
• فوجی نقل و حرکت کی سمت: دشمن کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ دستے کس محاذ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
• ساز و سامان کی نوعیت: تصاویر دیکھ کر عسکری ماہرین یہ جان لیتے ہیں کہ کون سا یونٹ اور کس قسم کا اسلحہ منتقل ہو رہا ہے۔
• حساس مقامات کی لوکیشن: ڈیجیٹل تصاویر میں موجود "میٹا ڈیٹا" اور لینڈ مارکس سے حساس مقامات کی عین جغرافیائی پوزیشن (GPS coordinates) کا پتہ چل جاتا ہے۔

Address

Rawalpindi West Ridge
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pain Of My Heart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share