Rawalakot Dairies

Rawalakot Dairies Discover Rawalakot

اناللہ وانا الیہ راجعونمیجر علی بخاری ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے               پروردگار ممتاز بخاری صاحب اور پوری فیملی کو...
13/05/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
میجر علی بخاری ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے


پروردگار ممتاز بخاری صاحب اور پوری فیملی کو یہ حادثہ برداشت کرنے کی توفیق بخشے

راولاکوٹ:  جنگل ہوٹل کے نزدیک ٹریفک حادثہ
11/05/2026

راولاکوٹ: جنگل ہوٹل کے نزدیک ٹریفک حادثہ

11/05/2026

کور ممبران جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جناب شوکت نواز میر، سردار عمر نذیر کشمیری اور چوہدری امتیاز اسلم مذاکرات کے لیے چیف سیکرٹری آفس پہنچ گئے۔پاکستانی وزراء امیر مقام اور طارق فضل چوہدری پہلے سے
چیف سیکرٹری آفس میں موجود ہیں





#جون9

10/05/2026
09/05/2026

راولاکوٹ 🍁

جمہوریہ راولاکوٹ
09/05/2026

جمہوریہ راولاکوٹ

09/05/2026

Kashmir 🍁

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر راولاکوٹ شہر رضاکارانہ بند مطلب مکمل بند   ✌️✌️
09/05/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر
راولاکوٹ شہر رضاکارانہ بند مطلب مکمل بند ✌️✌️

عوامی ایکشن کمیٹی سنٹرل سیکرٹریٹ سپلائی بازار🍁
09/05/2026

عوامی ایکشن کمیٹی سنٹرل سیکرٹریٹ سپلائی بازار🍁

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ ڈیزل کی نئی ق...
09/05/2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر نئی قیمتوں کا اطلاق 9 مئی 2026 سے ہوگا
وزارتِ پیٹرولیم نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalakot Dairies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share