Car Lover & traveller ryk

Car Lover & traveller ryk Travel, About cars, car washing areas, car refueling points, jobs , national news update

*Important Zee Informations* 🚩بریکنگ نیوز *حکومت کا پیٹرولیم سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور*عالمی مارکیٹ میں روز بروز بڑھتی...
16/09/2026

*Important Zee Informations*

🚩بریکنگ نیوز
*حکومت کا پیٹرولیم سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور*
عالمی مارکیٹ میں روز بروز بڑھتی تیل کی قیمتیں ، پاکستان بھر میں ہفتے میں صرف 4 دن کام ، 3 دن چھٹی ، حکومت کا سمارٹ پٹرولیم لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ : ذرائع

سرکاری و نجی دفاتر ، اسکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں صرف چار روز کام کریں گے جبکہ باقی تین دن ادارے بند رہیں گے : ذراٸع

جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور سرکاری اخراجات کو محدود کرنے کے لیے حکومت نے ملک بھر میں چار روزہ ورکنگ ویک متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مجوزہ نظام کے تحت سرکاری و نجی دفاتر کے علاوہ اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بھی ہفتے میں صرف چار روز کام کریں گے، جبکہ تین دن اداروں میں معمول کی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں کے باعث ہونے والے اخراجات کو کم کرنا اور سرکاری و ادارہ جاتی وسائل کی بچت کرنا ہے۔ 14 ستمبر 2026 کو ہونے والے اجلاس کے منٹس میں چار روزہ ورکنگ ویک اپنانے کا فیصلہ شامل کیا گیا ہے۔

نئے انتظام کے تحت ملازمین کے لیے مختلف دنوں میں ڈیوٹی کا شیڈول ترتیب دیا جاسکتا ہے، جبکہ بعض ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ذمہ داری بھی دی جائے گی۔ تاہم ملازمین کی حاضری اور ورکنگ ڈیز کا حتمی طریقہ کار متعلقہ محکمے طے کریں گے۔

ذرائع کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو نظرثانی شدہ شیڈول تیار کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں اور مزید احکامات کا انتظار کرنے کو کہا گیا ہے۔ حتمی سرکاری نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد نئے نظام سے متعلق تفصیلی ضابطہ کار بھی سامنے آنے کا امکان ہے۔

حکومت کے مطابق چار روزہ ورکنگ ویک کے ذریعے ایندھن، بجلی اور دیگر انتظامی اخراجات میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی پٹرولیم قیمتوں کے اثرات کو کم کرنے اور قومی سطح پر توانائی و مالی وسائل کی بچت کی کوشش کی جائے گی۔

*Important Zee Informations* 17 ستمبر تک بارشوں کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرنوالہ، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ او...
16/09/2026

*Important Zee Informations*

17 ستمبر تک بارشوں کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرنوالہ، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور شیخوپورہ کے شہری علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

*Important Zee Informations* چین کے ژانگ یِمِنگ پہلی بار ایشیا کے سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے گوتم اڈان...
16/09/2026

*Important Zee Informations*

چین کے ژانگ یِمِنگ پہلی بار ایشیا کے سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے گوتم اڈانی کو پیچھے چھوڑ دیا، جو TikTok کی ڈویلپر کمپنی کے بانی کے لیے ایک بڑی واپسی قرار دی جا رہی ہے۔
China's Zhang Yiming becomes Asia’s richest person for the first time, overtaking India's Gautam Adani and marking a comeback for the TikTok developer.

*Important Zee Informations * کینیڈا یورپی یونین کا پہلا ایسوسی ایٹ رکن بن سکتا ہے۔یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیی...
16/09/2026

*Important Zee Informations *

کینیڈا یورپی یونین کا پہلا ایسوسی ایٹ رکن بن سکتا ہے۔

یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے اپنی سالانہ ’’اسٹیٹ آف دی یونین‘‘ تقریر کے دوران کینیڈین وزیرِاعظم مارک کارنی کو اس شراکت داری کی دعوت دی۔
Canada could become the European Union's first associate member. European Commission President Ursula von der Leyen offered the invitation to Canadian PM Mark Carney during her annual state of the union speech.

*السلام علیکم **ایک بار محبّت سے  درود شریف پڑھ لیں**❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔**اَللّٰھُمَّ ص...
16/09/2026

*السلام علیکم *

*ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ لیں*

*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿

*جزاک اللہ* ❤️

*Important Zee Informations*   *Denza Z9 GT*
14/09/2026

*Important Zee Informations*


*Denza Z9 GT*

14/09/2026

*Important Zee Informations*

*Ferrari 488 Pista spider

*Important Zee Informations*   *Ferrari F8 GTB* 🩵
14/09/2026

*Important Zee Informations*


*Ferrari F8 GTB* 🩵

14/09/2026

*Important Zee Informations*

*Aston Martin DB 11* 🔥

*Important Zee Informations*  MAYBACH 🥷
14/09/2026

*Important Zee Informations*


MAYBACH 🥷

Address

Zamindara Colony
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Car Lover & traveller ryk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share